'- دیکھ رہا ہوں روز پوسٹ پہ آتی محترمہ کو'
سوچ رہا ہوں ایک محبت اور سہی- 🥀
صرف ہا تھوں کو نہ دیکھو کبھی آ نکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خو د دار ہوا کرتے ہیں۔
نیند کی گولیاں کھاتا ہوں اب...! 😢
پہلے نمازِ عشاء پڑھ کے سو جاتا تھا ...🥀
*اس کے فون میں میرے نام کے آگے*
*ایک دل بھی ہوا کرتا تھا۔۔۔🥀🌚*
اگر آپ پڑھنا جانتے ہیں تو آپ دیکھیں گے کہ
ہر شخص ایک کتاب ہے !
میرا سبق بن چکے ہو تم
یاد نہ کروں تو سزا ملتی ہے❤🥀
مجھ پر توجہ ہے سب آفات کی
کوئی تو کشش ہے میری ذات میں
اس نے کہا کہ " کون سا تحفہ ہے من پسند؟"
میں نے کہا " وہ چاۓ" جو اب تک ادھار ہے!
اک تیری نظر میں مسترد جو ٹھہرے ہم
پھر کسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے…!
باز رہے جو محبت سے
ایسے احمق ذہین ہوتے ہیں
جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا
یہ میری بے بسی کے آخری الفاظ تھے..!!!
خدا کرے مجھے وقت چھین لے اور تم
ترس ہی جاؤ میری شکل دیکھنے کے لیے
ہاتھ میرے بھول بیٹھے دستکیں دینے کا فن
بند مجھ پر جب سے اس کے گھر کا دروازہ ہوا.
جانے مجھ سے یہ کون کہتا تھا
آپ اپنا خیال تو رکھیئے
تم سے نفرت بھی اب نہیں کرنی 💔
یہ بھی تعلق کی ایک علامت ہے
دیر تک مل کے روتے رھے راہ میں
تُم سے بڑھتا ھوا فاصلہ اور مٙیں
جن کو چاۓ سے لگاؤ ہوتا ہے . . . .
ان کے سینے میں ضرور کوئی گھاؤ ہوتا ہے ۔
تیرے انتظار نے بخشا تھا ، یہ ہُنر
میں بِنا گھڑی ، لوگوں کو وقت بتاتا تھا
راستہ بتاتے ہیں ' مگر آنکھوں پہ پٹی باندھ کر
کچھ ہمسفر کرتے ہیں یوں بھی حوصلہ افزائیاں
تجھ پر الفاظ نہیں واریں گے
اب تجھے
ہمممم، ہاں، اوکے، اچھا سے ماریں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain