ناک اور منہ ننگا چھوڑنے کا مطلب
کرونا کو یہ سہولت دینا۔
"کنڈی نا کھڑکا سوھنیا !!
سِدھا اندر آ🙄
دمادم پر زیادہ تر لڑکیاں چاہتی ہیں اس کا بوائے فرینڈ ہینڈسم اور ڈیشنگ ہو.
جبکہ لڑکے چاہتے ہیں جیسی بھی ہو پر اللہ کرے لڑکی ہو🤨😑
آپ کی life میں کوئ ایسا ہے😊
جو صبح جاگتے ہی آپ کو مسیج کرتا. ھو😍
Me: No
تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا😌
۔
۔
جتنا سویٹ بنایا🙈 اتنا ہی کیوٹ بنایا 😇
شڑو شڑو😂
فٹے منہ وائرس دا🖐🖐
آج میں ماسک پہن کر جا رہا تھا😂😂
گلی میں ایک آنٹی بولی🙈🙈
شائستہ تم کب آئی سسرال سے🙄🙄
ترس گئے ہیں ھم تیرے لب سے کچھ سننے کو 😄😅
پیار کی بات نہ سہی کوئی بکواس ہی کر دو😂🤪🙏
زیادہ فون استعمال کرنے سے🙄 انسان بگڑ جاتا ہے😝😝😝
اس لیے ..😂😂 میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتا ہوں🙊😝
کسی سے اُمید لگانے سے بہتر ہے
مُنہ پہ ماسک اور ہاتھ پہ Senitizer# لگاؤ
کچھ تو پڑھی لکھی ہوگی یہ گرمی🙄☹️
ورنہ اتنی ڈگری لیکر کون گھومتا ہے😂🤣
پاکستان میں اگر کسی کو بولو بھائی احتیاط کرو کورونا ہے اگے سے جواب اتا
ہے
او پائی تیرا ایمان ای کمزور اے😃😂😋🙄🙄
کرونا نہ ہوا ,سٹار پلس کا
ڈرامہ ہو گیا😏
ختم ہی نہیں ہو رہا😳😝😀
اس نے پوچھا آپ کیا کام کرتے ہیں 🙈
میں نے کہا۔
Im a businesman and whole sell dealer of physical holding device for pajama's and clothes❤️❤️❤️
اچھا خاصا میں اس کو امپریس کر چکا تھا۔ اچانک اسکی ان پڑھ دادی آ گئی اور مجھے دادی اماں کو اردو میں سمجھانا پڑا کہ دادی ماں میں ناڑے بیجتا ہوں 😔😔

#اکڑ #بکڑ بمبے بو.... 😒
#مینو #جانو لب #کے دو... 😝🙈
دمادم میں اتنی لڑکیاں ہیں
میرا دل کررہا ھے 🙈😎
یہاں چوڑیوں کی دوکان کھول لوں
آپ سب کیا کہتے ہو🤔🙄😂😂
Mein tum aur 10 ruppe Wali " Lays "
Baby let's date. 🙂
کیا کہا پوسٹ میں دل نہیں لگ رہا 😜😜
ہائے میں صدقے ان باکس آجائے نا 😁🤗🙈
میں کل بچوں کے لیئے بازار سے ماسک خرید رہا تھا
پھر مجھے یاد آیا ابھی تو میری شادی ہی نہیں ہوئی🙈😂😂😂😂😂😝
فر میں گھر گیا تو چاچو نے مجھے مارا کیونکہ ماسک چاچو کے بچوں کے لانے تھے 😢😢
آپ کو کیا چاہیے 🤔🤔
1: چائے 🍵
2:میرا نمبر☎️
نوٹ: چائے میں زہر ہے 🙃
دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو
وہ تو ویسی ہی خوبصورت ہے..

چاہتوں کا سلسلہ یوں ہی چلتا رہے گا تم برف لینے آتی رہنا !😟
یہ بندہ ناچیز تمہیں ملتا رہے گا😝😆🚶
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain