Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

دو چہرے رکھنے والوں کا تو
صابن بھی جلدی ختم ہوجاتا ہوگا۔۔۔
.b1

RamishSahotra
 

جس ملک میں گول گپوں کا کھٹا پانی بھی ملاوٹ شدہ ہے
اس ملک میں لوگ سچا پیار ڈھونڈ رہے ہیں😂🙈

RamishSahotra
 

کچھ لڑکیوں کی صحت دیکھ کر ایسے لگتا ہے جیسے سانپ🐍 استری کیا ہو۔۔۔۔
🤣😋😅

RamishSahotra
 

دمادم کے سمندر میں اکثر مرد حضرات مچھلی پہ جال پھینک دیتے ہیں😎
تو ہاتھ میں ڈڈو آجاتا ھے 🙈🙈🙈😂😂

RamishSahotra
 

سب اپنے جانو مانو کی بری عادت بتاؤ
خبر دار کسی نے کہا کہ جانو نہیں ہے 😂

RamishSahotra
 

میری پوسٹوں پر آیا کریں،
میں کبهی کبهی ٹافیاں بهی بانٹتا ہوں.😂😋
🍬

RamishSahotra
 

میں ہوں تو معصوم😅🙈
پر میرے اندر جو جن ہے وہ کہتا
پنگے لے پنگے😜

RamishSahotra
 

2020 تبدیلی کا سال ھوگا 😚
جنوری : ٹماٹر نہیں مل رھے تھے
فروری : چینی نہیں مل رھی تھی
مارچ۔ : آٹا نہیں مل رھا تھا
اپریل : لوگ آپس میں نہیں مل رھے تھے
مئی : ہسپتال میں بیڈ نہیں مل رھے تھے
جون : عوام کو پیٹرول نہیں مل رھا
ابھی چھ ماہ باقی ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتظار فرمائیے
🙉🙄😞😏
تبدیلی آ نہیں رہی
تبدیلی آ گئی ہے 😂

RamishSahotra
 

میں☺😇
واقعی کیوٹ ہوں 🙈😂😉
یا لوگ🙋👭🙍 مسکے لگاتے ہیں?🤣😏🙄🙄🙄🙄

RamishSahotra
 

اردو :واہ یار تم تو بہت کمال ہو_🙈
پنجابی : توں بڑی کُتی چیز ہے
😂🤷♀️😂

RamishSahotra
 

اب یہ افواہ کون پہلا رھا ہے 😳😳 کالے کپڑوں میں لڑکیاں صدقے والی بکریاں لگتی ہیں 🙊🙀😂😂

RamishSahotra
 

سب سن لو میری پوسٹ کو محبوب سمجھ کر
وقت دیا کریں نہیں تے نکلو ایتھوں😂🙈🤗🤗🤗

RamishSahotra
 

لوگ میرے پوسٹیں ایسے
اگنور کرتے ہیں جیسے ان کا بریک اپ میں نے کروایا ہو😒
کنوارے ہی مرو گے دیکھ لینا 😏

Funny joke
R  : میں تصویر سے ہوں مطمئن مگر آرزو ہے تو روبرو آ ئے تشریح: شاعر اس شعر میں - 
RamishSahotra
 

عجیب لوگ ہیں کسی سے بات کرتے وقت ماسک اتار دیتے ہیں
اور اکیلے میں پہن کے گھومتے ہیں 🤦

RamishSahotra
 

😲asy kaya dakh rahi ho 😁cute hon na ma😊pata ha mujy 😋par apka nai hon
😂😁🤣

RamishSahotra
 

ان ہواؤں سے کہہ دو کہی اور جا کر بسیں✋✋
یہ پاکستان ہے 😕😕
یہاں تار ہلنے سے بھی بجلی چلی جاتی ہے😟😏😜😂

RamishSahotra
 

جو لڑکیاں بہت زیادہ fbفرینڈریکوسٹ سے تنگ ہیں 😱😱
وہ اپنی real dp لگایں 😂😂انشاءالہ افاقہ ہوگا😜😜
ایڈیاں تسی بےبی ڈول😛😛

RamishSahotra
 

ہسپتال میں ہوں 😷😷
.
.
.
.
.
دعا کرنا k 😔
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
نرس سیٹ ہو جاے 😂😜🤣😁?🙆

RamishSahotra
 

بات تیری سنی نہیں میں نے
دھیان میرا ترے لبوں پہ تھا😍❤❤❤