لوگ کہتے ہیں اپنے دل کی سنو..🙂
اب یہ دھک دھک کا کیا مطلب ہوتا ہے یارر🥺🥺
بغیر Gfوالے ہاتھ اٹھایں✋
اور لڑکیاں ان پہ ترس کھائیں🤣🤣😂😂
شکریہ😍
اور یاد رہے میرے بھی دونوں ہاتھ بلند ہیں✋✋
سچ سچ بتانا!🙂
کیا آپ کو کرونا سے پہلے یہ چار لفظ معلوم تھے؟
1سنیٹائزر _ 2 قرنطینہ
3 لاک ڈاؤن _ 4 آئسلوشن_😂
یاد نہیں آرہا اس گانے کا دوسرا جملہ کیا تھا؟🤔🤔
دل نے یہ کہا ہے دل سے. .?😂🥀
میری دلہن کی عمر کتنی ہو گی
🙊🙄
جواب آپ کے فون نمبر کے😑 🙉 آخری دو ہندسے🙆♂️
بابا جی کہتے ہیں کہ
اتنا لڑکے سارا سال نہیں پڑھتے...😌
جتنا لڑکیاں رکشے میں پڑھ لیتی ہیں...😜😛😃😁🙊🙈
ایک زمانہ تھا ، شام میں ٹی وی پر “کارٹون” آتے تھے
اب “خان صاحب” آتے ہیں
😜😛
آج وہ members# سامنے آئیں
جن سے میری کبھی #ہیلو_ہاۓ نہیں ھوئی😒
#دھیان سے ایک دوسرے کو #دھکے نہیں دینے 😌😂
🔥💯
🤔اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے.
کہ لڑکیاں حلوے پے کیچپ ڈال کہ کھاتی ہیں 😄😆🙉🙉
چیلنج
چار پائی کو انگلش میں کیا کہتے ھیں؟😃😄😃
زیادہ جھوٹ کون بولتا ہے 🙉
لڑکیاں 👍
یا لڑکے 😉
دیکھتے ہیں کس کے ووٹ زیادہ ہوں گے
???
🙅♀️🙆♀️سنگل رہنا بھی بہت #مشکل 💁♀️ کام
ہے😐🥺
جسکا کمنٹ آتا ہے اسی پہ ہی دل آجاتا ہے🤧🙈
Aaj kl ki mohabbt nakam hoti hai isliya ma parso karon ga
😁🤓😜😎
لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،✌️🔥
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️

میری ساده سى ...... مسکراہٹ میں
تیری چاہت ...... کے رنگ بولتے ہیں❤❤❤
کاش کوئی مجھے کہہ دے
اپنا خیال رکھنا
تو میں خود کو لفافے میں ڈال کر الماری کے اوپر والے خانے میں رکھ دوں 😂😛🤣🤣🤣🤣🙈🙈🙈🙈
وہ #ہمیں #بھولتے# گئے 👇👇
اپنی #اوقات #کی #طرح😍😍
گروپ میں سب سو رہے ہیں مرشد 😐😑😕
آٶ ان کی جوتیاں بیچ کے پتیسہ کھاتے ہیں 😁😝😂
دل میں پوری 128 جی پی جگہ خالی ہے
موٹی لڑکیاں بھی آ سکتی ہے فکر کی کوئی بات نہیں😂😂
جسکی Dp بہت اچھی ہو گی 😍😍
صرف اس کو ہی chcolate🍫🍫
ملے گی😊😜😜
Type hii🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain