Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

یہ پیار محبت سب دھوکا ہے 😏
میری طرح بن جأو معصوم ابھی بھی موقع ہے🌚🙃🖤😂🥀

RamishSahotra
 

روز مجھے نظر لگ جاتی ہے😒☹️
کوئی رنگ کالا کرنے والی کریم ہی بتا دو🙊🤦😅
🙈🙈🙈

RamishSahotra
 

نجانے لوگوں کو سچی محبت کیسے مل جاتی ہے 🙃🙃
سانوں تے صبح اٹھ کے منجی تھلوں جوتی وی نئی لبدی 😂😂

RamishSahotra
 

انگریز اردو میں 🙊
" دروازہ کھول دے "
کیسے کہے گا ؟ نہیں پتا۔۔۔؟
چلو میں بتاتا ہوں 😇
"There was a cold day."😂
اب اسے تیز تیز پڑھو سمجھ جاؤ گے 😜👻

RamishSahotra
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں
کوئی چیز صاف کرنی ہو تو کہتے ہیں
کوئی گندہ کپڑا دینا...😂😂😂

RamishSahotra
 

, بلکل اپنے اِن بالوں کی طرح تم نے 😏
اُلجھا رکھا ہے، اپنی محبت میں مجھے 😍

RamishSahotra
 

میرے غم کی شدت کو کچھ کم کیجیۓ 🙊🙈🙈
میری پوسٹ پہ دس بارہ کمنٹ کیجیۓ😂😂

RamishSahotra
 

سلامت رہے ـــــــــــــــــــــــــــــ غـرور ان کا
ہم تو یوں بھی ـــــــــــــــــ فقــیر ٹھہرے👏

RamishSahotra
 

میں مشکل سبق جیسا ہوں 💯
مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے🙂💔

RamishSahotra
 

*ﺑﮩﺖ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ھے ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺩ ﺍﯾﮏ ﯾﺎﺩ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ.....!!!*💞💞

RamishSahotra
 

یہ رَنگ و بُو تیری آنکھ ناک کا مسئلہ ہے
میری ماں ، مُجھے روز چُومتی ہے

RamishSahotra
 

مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔

RamishSahotra
 

*بدلے بدلے مزاج ہیں اُن کے کچھ دنوں سے______!!!*
*وہ بات تو کرتے ہیں مگر باتیں نہیں کرتے______!!!*

RamishSahotra
 

مجھے تو تیری بددعا بھی نہیں لگتی👐
میں بیمار بھی ہوتا ہوں لیکن مرتا نہیں

RamishSahotra
 

عاجزی ۔۔ منت ۔۔ خوشامد ۔۔ التجا
اور میں کیا کروں مر جاؤں کیا 💔

RamishSahotra
 

موت اب میرے لئے ہے راہ نجات
اب زندہ رہنا میرے لئے سزاہ ہے

RamishSahotra
 

تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ----------- گے .
مگر --------- میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو..❤❤

RamishSahotra
 

اگر آپ نے پوسٹ پڑھ لی ہے
تو مبارک ہو آپ آن لائن ہیں🤷

RamishSahotra
 

تم کسی اور حوالے سے جانتے ہو مجھے ،
میں کسی اور حوالے سے بہت اچھا ہوں!!

RamishSahotra
 

کسی کی جان بستی ہے مجھ میں
کسی کا دردِ سر ہوں میں... 🌝🔥
I Miss U "N" Plz Come Back.j1