Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

پہلی بار کسی Larki
نے inbox میں Hi بولا ہے
میں کیا کرو.... 🙈😬😂😂

RamishSahotra
 

اچھا بتاؤ سکول میں پسندیدہ period
کونسا تھا 📚✒️
Mera khali😂😁

RamishSahotra
 

مجھ پر میرے رب کی خاص مہربانی💖
ہو تم😍😘💑
کہانی نہیں میری تو زندگانی ہو💖
تم😍😘🙈

RamishSahotra
 

❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی

RamishSahotra
 

ھمیں پتا تھا #انجام اے #عشق کیا ھو گا 💔
بس #جوانی عروج پر تھی #زندگی برباد کر #بیٹھے💔

RamishSahotra
 

کتنا دشوار ہے ___ محور سے نکلنا تیرے
تو مری روح میں اترا ہے تو محسوس ہوا

RamishSahotra
 

*-" اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا*
*آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گا"‐-❤️*

RamishSahotra
 

وہ میری خوبیوں کا ورد کرنے والا....
اب میری خامیوں پر خطاب کرتا ہے....... 💔🍂🍁

RamishSahotra
 

*. ہم جو بھی چیز رکھتے کمال کی رکھتے ہیں 💖 💯
*. یقین نہ آئے تو 👆
*. خود کی مثال لے لو 💓👉😎

RamishSahotra
 

ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غٙموں کے اِتنے نٙخرے نہیں ہوتے۔

RamishSahotra
 

سنا ھے پیار میں نیندیں اڈ جاتی ہیں⁦❤️⁩
کوئی ھم سے بھی پیار کر لے کمبخت نیند بہت آتی ہے🌷⁦❣️⁩🙈🙈

RamishSahotra
 

*بس اتنا یاد رکھیے گا*
*محبتوں کی قضا نہیں ہوتی*💔🥀

RamishSahotra
 

بار بار ہوتی ہے بار بار کرتے ہیں
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں ♠️♥️💔💔

RamishSahotra
 

جہاں جہاں نہیں امکاں تیرےآنے کا
وہاں وہاں بھی تیرا انتظار ہوتا ہے🍁

RamishSahotra
 

لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں مجھ سے🤷♂️
اس قدر دلچسپ مسئلہ ھوں میں 🤷♂️💓

RamishSahotra
 

*حدوُدِ عِشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے,*
*وہ جو مُخلِص ہوں' ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے*

RamishSahotra
 

ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖

RamishSahotra
 

دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے❤️
ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہیں دیتے💔

RamishSahotra
 

*🌹خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے*...!!!*💛
*🌹ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدگی بھی بے مثال ہے...!!!*

RamishSahotra
 

یہ لوگ بعد میں در در کی خاک چھانیں گے
ہمارے جیسوں کے نعم البدل نہیں ہوتا