Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

جسم کی بات نہیں تھی ان کے دل تک جانا تھا۔۔۔
لمبی دوری طے کرنے میں وقت تو لگتا ھے۔۔۔۔۔۔

RamishSahotra
 

نام ھونٹوں پے تیرا آۓ تو راحت سی ملے۔۔۔
تو تسلی ھے ،دلاسہ ھے ،دعا ھے کیا ھے۔۔۔

RamishSahotra
 

💕دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
💕ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر💕

RamishSahotra
 

کسی کو اتنا مت چاہوں کہ بھلا بھی نہ سکو دوست
یہاں تو لوگ بدلتے ہیں موسموں کی طرح_£

RamishSahotra
 

Ap k pass 4 cheezy hn mujy kiya doo gy🤓😊
1.. Dil❤
2.. Dosti🤝
3..dua🙏
4.. Zahr😅

RamishSahotra
 

میں نے سنا ہے 😒
میں جس دن پوسٹ نہ کروں آپ لوگوں کا دل نہیں لگتا🤭🤭🤭😎💝.
😂😁

RamishSahotra
 

پاکستان میں PUBG پر پابندی کے بعد لڑکوں کا رجحان پھر لڑکیوں کی طرف🤗
پاکستانی لڑکیوں میں خوشی کی لہر 🙈😍😪

RamishSahotra
 

میرا پوسٹ لکھنا
اور تیرا پڑھنا
ہائےےےےے
کنا پڑھا لکھا تعلق ہے ہمارا🙈🙈😁😅

RamishSahotra
 

*مجھے عشق کی بیماری نہ ہوتی☠️*
*اگر تم اتنی پیاری نا ہوتی🔥💯*

RamishSahotra
 

PubG
بند ہونے پر مُلک بھر کے والدین کا خوشی میں 🐓چکن ڈنر کا پروگرام
کل پورے پاکستان میں چکن ڈنر 🐓 ڈے منایا جاۓ گا
😂😂😍

RamishSahotra
 

غلطیاں نہیں کرے گے تو کیسے پتا چلے گا😏
کہ کون ھمارے گرنے کا انتظار کر رہا ہے 😎

RamishSahotra
 

خراٹے واحد ایسی موسیقی ہے
جسے بجانے والا خود نہیں سن سکتا
😂😂

RamishSahotra
 

چھوڑ دیا صاحب لڑکیوں پر لائن مارنا
جس کو اچھے لڑکے کی تلاش
ہوگی خود inbox 📩آ جائے گی😁

RamishSahotra
 

چلو سب اپنا اپنا نام اُلٹا لکھو😇😂
دیکھتے ہیں کس کا ذیادہ فنی ہوتا ہے🔥😋

RamishSahotra
 

#سوچو......😒
#میرے بغیر یہ دنیا کیسی ہو گی 😜😎🤔🙈🙊
#دیکھو...😋😍🤭🤗

RamishSahotra
 

خود کشی کا کوئی ایسا طریقہ بتاؤ۔۔،☹️
جس سے جانی نقصان نہ ہو۔۔😬😜🤣

RamishSahotra
 

No jhoot
جس سے آپ محبت کرتے ہو
اسکو دیکھے ہوئے کتنے دن ہو گے

RamishSahotra
 

اور بتاؤ 😌😌
کس کی پروفائل چھپ چھپ کے دیکھتے ہو 😍😜

RamishSahotra
 

😢مجھے گرل فرینڈ بنانی ہے 🙈🙈
اس میں کیا کیا ڈالتے ہیں?😟😟

RamishSahotra
 

ہے کوئی میرے جیسا معصوم
جس کو آج تک اپنے ہی بلڈ گروپ کا
نہیں پتا 🙊