تیری آواز زخم بھرتی ہے___
اے میرے مہربان! بولا کر___
نام تو سبھی لیتے ہیں مگر___
تو میری جاں, جان بولا کر___
کس نے مجھ سے عشق کیا، کون میرا محبوب رہا
میرے سب افسانے جھوٹے، سارے شعر خیالی ہیں
پاس آؤ اک التجاء سن لو💕💕
پیار ہے تم سے بےپناہ سن لو
اک تمہی کو خدا سے مانگا ہے💕💕
جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو
ابتدا عشق کی ہوئی تم سے💕💕
تم ہو چاہت کی انتہا سن لو💕💕
خاموشی بہت کچھ کہتی ہے کان لگا کر نہیں دل لگا کر سنیں
بن کے تصویر غم رہ گئے ہیں
کھوئے کھوئے سے ہم رہ گئے ہیں
بانٹ لی سب نے آپس میں خوشیاں
میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں
کوئی دوسرا جب آپکا نام لیتا ہے اور
میری روح پر نِیل پڑتے ہیں
انسان چاہ کر بھی اپنے پہلے پیار کو کبھی نہیں بھولتا 💔🙂
کوئی ایسا موڑ ضرور آتا جہاں اس کی کمی محسوس ہوتی 💔













submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain