Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

ہائے!!! کیا دلنشین لہجہ تھا!!!!
میں نے آواز چوم لی اس کی۔۔۔

RamishSahotra
 

کیا ستم ہے کہ تیرے بغیر بھی
ہنسیں گے سنوریں گے جئیں گے ہم

RamishSahotra
 

تم میری شاعری نہیں پڑھتی ...
اسکا مطلب شدید نفرت ہے ...

RamishSahotra
 

افسوس کہ سمجھا نہ ہمیں اہل نظر نے
ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کی طرح تھے
حیرت ہے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے ہیں
جو میری ہتھیلی میں لکیروں کی طرح تھے

RamishSahotra
 

یونہی بدنام آستینیں ہیں
سانپ دل کے مکین ہوتے ہیں💔

RamishSahotra
 

وہ مستقل عادی ہے عارضی محبت کا..
وہ میرے بعد کسی اور سے دل لگائے گا

RamishSahotra
 

جس نے پیا وہ اپنا نشاں ڈھونڈتا رہا!!!
اے جام عشق ہم تیری تاثیر کےصدقے!!!

RamishSahotra
 

بری ہے خودکشی لیکن تیرے جانے پہ سالوں تک
تعجب میں پڑے رہنے سے بہتر تھا کہ مر جاتے

RamishSahotra
 

کندن ہوئے ہیں آگ بھی اپنی لگا کے ہم
ہم پر کسی سنار کی مرضی نہیں چلی۔۔۔۔

RamishSahotra
 

شاید میں وہ شخص نہیں ہوں جو تم سے روٹھے تو تمہاری آنکھیں نم ہو ۔ 🔥

RamishSahotra
 

تیری قسم وہ فرشتہ تھا جس نے بتلایا،
گلی میں بائیں طرف مُڑ کے تیسرا گھر ہے۔

RamishSahotra
 

گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا ہے
وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا ہے

RamishSahotra
 

سب ٹھیک چل رہا تھا اچانک پھر ایک دن
کھڑکی کھُلی تو قیدی کو دنیا دکھائی دی

RamishSahotra
 

جس کا کوئی اِنتظار نہ کر رہا ہو
اُسے نہیں معلوم کرنی چاہیئے ...
پھولوں کے ایک دستے کی قیمت !
یا دن، تاریخ اور وقت .....!

RamishSahotra
 

سردیاں بعد میں آتی ہیں,
شامیں پہلے اداس ہو جاتی ہیں_!

RamishSahotra
 

میں تمہیں ہر بحث میں ہرا سکتا ہوں
اگر تم اپنی آنکھیں جھکائے رکھو

RamishSahotra
 

تُمہیں چاند اور تاروں کی پڑی ہے ...
ہمیں آتی نہیں مٹی سمجھ میں ...

RamishSahotra
 

اداسی ، رنج ، اذیت ، خسارے آجائیں
ہے جن سے گہرا تعلق وہ سارے آجائیں.

RamishSahotra
 

آپ کو بھول جائیں ہم!!!
اتنے تو بے وفا نہیں،،،🥀🖤🥀

RamishSahotra
 

- بات حق کی ہوگی تو ہامی بھریں گے,
ہاں ,ہاں جی, جی, ہر بات پہ نہیں ہوتی ہم سے "