Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

اسے بتاؤ وہ مجھ سے بچھڑ نہیں پایا،،،
ابھی میں اپنے تعارف میں "ہم" ہی لکھتا ہوں

RamishSahotra
 

زندگانی ہو گئی گوشہ نشینی میں تمام
مل تو سکتا تھا مگر سارا جہاں رہنے دیا..!

RamishSahotra
 

ہمارے سر پہ تعلق کا اتنا بوجھ نہ ڈال ...
ہمیں مُعاش کا دُکھ بھی اُٹھانا ہوتا ہے ...
ہمارے حال پہ جیسی گُزر رہی ہو ...
ہمیں رویہ بھی ویسا بنانا ہوتا ہے ...

RamishSahotra
 

غم سے ہوں بے نیاز پیتا ہوں
ہے کچھ ایسا ہی راز پیتا ہوں
بیٹھ کر سامنے خدا کے بھی
روز پڑھ کر نماز پیتا ہوں

RamishSahotra
 

ہم نے روتى ہوئى آنکھوں کو ہنسایا اکثر
اس سے بہتر تو عبادت نہیں ہوتى ہم سے

RamishSahotra
 

تیرے موجود رہنے تک حسیں ہیں
ستارے ، آسمان، دنیا اور ہم

RamishSahotra
 

بد سلیقوں کو مِل گئی دنیا ...
ہم کھڑے رہ گئے قطاروں میں ...
💔

RamishSahotra
 

میرے ہوتے ہوئے
وہ کِسی اور کا ہو جائے گا
مُجھ کو یہ دُکھ بھی کِسی روز سہنا ہے۔ 🔥

RamishSahotra
 

*تیری آنکھوں پہ شعر لکھنے کو*
*کتنی غزلوں کی جان لی ہم نے...

RamishSahotra
 

قیام، سجدہ بھی اپنی جگہ پہ ٹھیک مگر
دلوں سے کھیلنے والوں کو پارسا نہ کہو!

RamishSahotra
 

دل بچپن کے سنگ کے پیچھے پاگل ہے
کاغذ، ڈور، پتنگ، کے پیچھے پاگل ہے
یار میں اتنا سانولہ کیسے بھاؤ تجھے
ہر کوئی گورے رنگ کے پیچھے پاگل ہے

RamishSahotra
 

یہ کس کا روپ، رخ ماہتاب سا ٹھہرا
ادھر میں ہوں حیراں، ادھر چاند پریشاں

RamishSahotra
 

اپنی آنکھوں میں ـــ اب کھٹکتے ہیں
چشم یاراں کا خواب تھے ــــ جب تھے
اب میسر کہاں ہیں ــــ خود کو بھی
ہاں تیرے بے حساب تھے ـــ جب تھے

RamishSahotra
 

اس نے پاٶں میں جب پہنی ھو گی
دل پازیب کا بھی!!!!!! "دھڑکا ھو گا"

RamishSahotra
 

اب نہ دیکھے گا پلٹتا مجھے اپنی جانب ...
عزتِ نفس بڑی قیمتی شے ہے پیارے ...

RamishSahotra
 

دھڑکن تھکی ہوئی ہے تھکاوٹ اتارے گا؟
سینے پہ پاؤں رکھ کے مرا دل لتاڑے گا؟
اس آدمی کو عشق نے برباد کر دیا
جو بولتا تھا عشق مرا کیا بگاڑے گا؟
اے فال گو۔۔۔۔۔۔ نکال کوئی فال اور بتا
یہ عشق مجھ غریب کو کتنا اجاڑے گا؟ ...

RamishSahotra
 

سپردِ خاک ہی کرنا تھا مجھ کو
تو پھر کاہے کو نہلایا گیا ہوں
جون ایلیا

RamishSahotra
 

کہتے ہیں عمرِ رفتہ کبھی لوٹتی نہیں
جا میکدے سے میری جوانی اُٹھا کے لا

RamishSahotra
 

مٹی میں ملا دیتی ہے ہنستے ہوئے چہرے
تقدیر کو رشتوں کی پہچان کہاں ہوتی ہے

RamishSahotra
 

سیرت کسی کی خوب ہے صورت کسی کی خوب
کوئی ہمارے دل میں ہے _____ کوئی نظر میں ہے