ہے اگر کوئی اسے دل میں چھپا کر رکھو ...
غم تماشہ تو نہیں ہے کہ لگا کر رکھو ...
تجھکو وحشت میں مرا ساتھ ضروری ہو گا ...
میری مانو تو مرے ساتھ بنا کر رکھو .











ہمارا حال تم بھی پوچھتے ہو
تمہیں تو شرم آنی چاہیے تھی ...
اب تک عادتاً ہم لکھ رہا ہوں
مگر اب ہم میں توں شامل نہیں ہے






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain