Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

یوں غلط تو نہیں چہروں کا تَصــور بهی مگر،
لوگ ویسے بھی نَہیں ہوتے جیسے نَظر آتے ہیں.

RamishSahotra
 

پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی
یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے

RamishSahotra
 

کِسی کی یاد سے تسکینِ جاں ھے وابستہ
کِسی کا ذِکر ______ چلےاور بار بار چلے

RamishSahotra
 

یہ ھم تم تو اداکار ہے جو زندہ ہے
سنا ہے لوگ محبت میں مر بھی جاتے ہے

RamishSahotra
 

سنو
توبہ کرو میری شاعری سے
جتنا پڑھتے جاؤ گے ۔مجھ پر مرتے جاؤ گے💔😞

RamishSahotra
 

جہنم میں لکڑیاں نہیں ہوں گی
وہاں ہر کوئی اپنی آگ ساتھ لائے گا 🔥 💯

RamishSahotra
 

جہاں جہاں خاموش ہوں میں
کبھی وہاں ______وہاں سُننا مجھے!!!

RamishSahotra
 

وہ ٹوٹتے ہوئے رشتوں کا ، حُسنِ آخر تھا
کہ چُپ سی لگ گئی دونوں کو بات کرتے ہوئے

RamishSahotra
 

زمیں پہ اُس نے محبت ہی بس اتاری تھی
اسے فریب و دغا ہم بنانے والے ہیں

RamishSahotra
 

کہیں کس سے ہمارا کھو گیا کیا
کسی کو کیا کہ ہم کو ہو گیا کیا
کھلی آنکھوں نظر آتا نہیں کچھ
ہر اک سے پوچھتا ہوں وو گیا کیا

RamishSahotra
 

ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ
سنبھال کے رکھنا حساب ھوگا...

RamishSahotra
 

اتنا بھی کیا کسی کی محبت میں غرق ہونا
بس ٹھیک ہے کوئی تھا مگر اب نہیں رہا..🖤

RamishSahotra
 

ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺭﺑﻂ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﺳﮯ،
ﻣﮑﺮ ﺟﺎﮰ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻏﺰﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ

RamishSahotra
 

سبھی پہلے پہل ملتے ہیں گرم جوشی سے
ہمارے سامنے اپنا روئیہ آخری لاؤ🔥🖤

RamishSahotra
 

ایک ویرانہ ، جہاں عمر گزاری میں نے
تیری تصویر لگا دی ہے ، تو گھر لگتا ہے

RamishSahotra
 

سنو لڑکی ...!
محبت میں ہوس محسوس ہونے لگے تو محبوب
کی محبت اسکے منہ پر مار دینا __

RamishSahotra
 

جس کو بھی وقت بہلنے کیلیے دیتا ہوں ...
وہ سمجھتا ہے مجھے پیار ہوا جاتا ہے ...

RamishSahotra
 

یہ انتظار ہمیں دیکھ کر بنایا گیا
ظہورِ ہجر سے پہلے کی بات ہیں ہم لوگ !

RamishSahotra
 

تمام نقش ابھی تک اُسی کتاب میں ہیں
کہیں کہیں ترا میں، اور کہیں کہیں میرا تُو

RamishSahotra
 

تُو مَیں هُوا، مَیں تُو هُوا، تُو تَن هُوا، مَیں جاںْ هُوا..
اب کون هے؟ جو یه کَہے، تُو اَور هے مَیں اَور هُوں...🖤