لے گیا چُن کے سیپیاں __ کوئی
میرے ہاتھوں میں آئی خالی ریت
- " ایسا بھاری ، ایسا بے حس ، ایسا چپ
جیسے اس کی شرط لگی ہو پتھر سے💔
کسی بھی حرف میں تاثیر ہی نہیں رہتی،
دِلـوں کے بیچ اگـــــــر فاصلہ ٹھہر جــــائے
قطع یہ تعلقِ مسلسل ، ہونے نہیں دیں گے
ادھوری بات تری مکمل ، ہونے نہیں دیں گے
عین مُمکن ہے کـوئی بِچھڑا ہُوا مِل جائے.......
کیُوں نا اِس بار تِرے گاؤں کا میلہ دیکھیں___
اُسے جانے کی جلدی تھی سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں
جہاں تک چھوڑ سکتا تھا....وہاں تک چھوڑ آیا ہوں.....!!
وفاؤں کے گن گانے سے بہتر ہے 🙂
جوپسند ہےاس سے"نکاح" کرو___
یہ قفس ہی مجھ کو عزیز ہے
یہاں جی تو لوں گا قرار سے
مجھے اب چمن میں نہ لے چلو
میں ڈرا ہوا ہوں بہار سے___!!
یادوں کی اک بھیڑ مرے ساتھ چھوڑ کر
کیا جانے وہ کہاں میری تنہائی لے گیا
یہ تو نہیں کہوں گا کہ مر جائے میرے بن
ہنسنے میں بس کبھی کبھی دقت ہوا کرے !
بس ایک بار درد دل ختم کردو_________!🖤
ہم حلف ديتے ہیں دوبارہ محبت نہیں کریں گے....
نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟
وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں
تلخ حقیقت
پیٹ اور غرور بڑھ جاٸیں
تو اپنوں کو گلے لگانا مشکل ہو جاتا ہے
عجیب کشمکش کاعالَم تھا کے جان کس کو دوں
محبوب بھی آبیٹھا تھااور۰۰۰۰۰۰۰عزرائیل بھی
ھاں ، واقعی ایک لمحہ فکریہ تھا 😞
یوں اچانک،کسی اپنے کا غیر ھونا
خوشی جلدی میں تھی، رُکی نہیں
غم فرصت میں تھے، ٹھہر گئے💔
یہ کہہ کر فون کاٹ دیا اس نے کہ کوٸی آگیا ہے۔
مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا گھر میں یا زندگی میں ۔۔
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے 💔
اب تو ان سے ملنا اور بھی ضروری ہو گیا ہے
سنا ہے ان کی آنکھوں میں میرا عکس نظر آتا ہے
تیرے بغیر ہی اچھے تھے کیا مصیبت ہے
یہ کیسا پیار ہے ہر دن جتانا پڑتا ہے.🖤
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain