کسی کے چہرے پہ مت جائیے
چہرے سے بڑا کوئی نقاب نہیں
آج وعدہ ہے ان کے آنے کا۔۔۔!
آج اٹکی ہے جان دستک پر۔


میں نے پانچ پانچ دن بھی ofline رہ کے دیکھا ھے
وہ خیریت تک بھی نہیں پوچھتے !!💔
دل سے نکال دیجیۓ احساسِ آرزُو
مر جایٸے پر کسی کی تمنا نہ کیجیۓ
سنا تھا کہ فرشتے جان لیتے ہیں
خیر چھوڑو ! اب انسان لیتے ہیں
عشق نے ایسی شناخت بخشی ہے
دُور سے لوگ اب پہچان لیتے ہیں
غربت ہے رقصاں ہماری بستی میں
بیچ کر جسم لوگ سامان لیتے ہیں
دین توبڑی انمول چیز ہے خدا کی
لوگ اسکا بھی اب دان لیتے ہیں
یوں آنکھوں نے لاکھوں میں چُنا اُسے
ریت سے ہیرا جیسے چھان لیتے ہیں
اِس شہر منافق سے تنگ آگیا ہوں میں
آو کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں ...
اس نے جب پلکوں کو جنبش دی عدمؔ
رائیگاں سب گفتگو کے فن گئے. . .!!
عبدالحمید عدمؔ
گھر سے مسجد ہے بہت دور چلو یوں کرلیں
کسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جائے
یوں کسی بندہِ اَبتر کو نہ کہئیے کمتر!!
کیا عجب حشر کے دن آپ سے بہتر نکلے؟؟
سبھی مبتلائے محبت ہیں مگر
کسی کو بھی ۔۔۔کسی سے محبت کیوں نہیں؟





پیاسا لہجہ سیاہ حلقے اور الجھے بال
ہائے م ح ب ت تیرا ستیاناس🖤🥀


دل کسی اختیار میں نہ رہا
ہر کسی پر ہی آ گیا ترے بعد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain