ہمیں شوق اذیت ہے ورنہ اس زمانے میں...
.
تیری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے...
جو کہہ رہا تھا جی کے دکھاؤں گا عمر بھر
وہ شخص ایک پل کو بھی "تنہا" نہ رہ سکا.. 💔
🍁تُو بِھی ہمیں بِن دیکھے ___گُزر جائے گا اِک دن
کُچھ سوچ کے ہم بِھی تُجھے آواز نہ دِیں گے!!💞
ہـم کـس کــو دکـھاتــے شـب فـــرقت کـی اداســی
سـب خــواب مـیں تھـے رات کـو بـیدار ہمہی تھـے

دعائیں مانگ تری عمر مجھ سے زیادہ ہو
تجھے میں جا کے دکھاؤں گا ایسے جاتے ہیں
آغاز سے کیجیٸے ہم سے محبت
پہلے اگر کوٸی تھا بھی تو بھول جاٸیے .!

آپ بڑے لوگ ہو سنا سکتے ہو قصہ محبت
ہماری محبت تو مفلسی کے نذر ہو گئی
ہمیں شادی ہی کرنی ہے تو اس میں سوچنا کیسا
کسی سے تم بھی کر لینا کسی سے ہم بھی کر لیں گے!!
سر فروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے۔
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے۔


آنکھ راہزن نہیں تو کیا ہے،،
لوٹ لیتی ہے،قافلہ دل کا،،❤️❤️
کسے پکار رہا تھا وہ ڈوبتا ہوا دن
صدا تو آئی تھی، لیکن کوئی دہائی نہ تھی
عجیب ہوتی ہے راہ سخن بھی دیکھ نصیر
وہاں بھی آ گئے آخر، جہاں رسائی نہ تھی
تیرے ہاتھوں سے سنوارے ہوئے بالوں کا
آ دیکھ میں نے کیا حال بنا رکھا ہے

خدوخال کی دھجیاں اڑا دیتا ہے...!!!
ہاے!!! یہ ہجر مذاق تھوڑی ہے۔..!!!!!
میں جوانی میں یوں خوار نہ ہوتا
آپ جو بچپن میں مر گئی ہوتیں

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain