Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

Urdu poetry
R  : Urdu PoetrY🙃 - 
Sachiii😍🙃🙃
R  : Sachiii😍🙃🙃 - 
Bilkul 👍🙃
R  : Bilkul 👍🙃 - 
RamishSahotra
 

اس نے کہا تھا یہ ساتھ قیامت تک کا ہے
اور پھر کچھ ہی دن بعد قیامت آگئی

RamishSahotra
 

جوتـے اور لوگ اگر آپ کو تکلیف میں مبتلا کر رہـے ہیں تو یہ آپ کے ناپ کے نہیں ہیں...
😊🔥🖤

RamishSahotra
 

ہوائیں پہلے کبھی اس طرح بحال نہ تھیں ...
ہماری سمت کہیں آپکا گزر تو نہیں ...

RamishSahotra
 

محسن میرے وجود کو سنگسار کرتے وقت
شامل تھا سارا شہر اک تہوار کی طرح

RamishSahotra
 

پہلے بڑی رغبت تھی تیرے نام سے مجھ کو
اب سن کے تیرا نام میں کچھ سوچ رہا ہوں

RamishSahotra
 

تیرے علاوہ اور بھی مجھ کو عزیز ہیں
تُو تھام لے یہ ہاتھ مگر ہتھکڑی نہ بن 🍂

RamishSahotra
 

ہم سے بڑھائیے نہ راہ و رسم کہ ہم لوگ
مل کر کریں اداس بچھڑ کر کریں اداس! 🔥🔥

RamishSahotra
 

ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ
ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ

RamishSahotra
 

پڑنے لگی ہے زمانے کی نظر اب تم پر🤫
جلنے لگے ہیں لوگ میرے انتخاب سے🔥

RamishSahotra
 

" کوئی تو ہے جو مجھے مانگ رہا ہے رب سے
کوئی تو ہے جو مجھے مثلِ وفا چاہتا ہے "

RamishSahotra
 

پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتے
نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا
فاضل جمیل

RamishSahotra
 

جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو وہ۔۔۔۔۔❣
حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔❣

RamishSahotra
 

اس شہر کے انداز عجب دیکھے ہیں یارو
گونگوں سے کہا جاتا ہے بہروں کو پکارو

RamishSahotra
 

جس نے کاٹی ہو___، وہی... مُجھے بتائے..
اک شبِ ہجر میں__، ہوتے ہیں زمانے کتنے.. !

RamishSahotra
 

روٹھ جانے کی صدی اب گزر گئی
اب نظر انداز کرنے کا زمانہ ہے🖤

RamishSahotra
 

یہ نا سمجھو کہ تم ہی آخری میری محبت ہو....،
محبت جرم ہے تو پھر دوبارہ ہو بھی سکتا ہے🌚

RamishSahotra
 

تتلی صرف 41 دن تک زندہ رہتی ہے، مگر پھر بھی خوشی سے ہر طرف اڑتی دکھائی دیتی ہے۔۔۔۔۔اسی طرح آپ بھی زندگی کو بھرپور انداز سے گزاریے ❤️🦋🙂