میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دی
اور تم بھی تصویر سے باہر نہ نکلے .
روپ دے کر مجھے کسی شہزادے کا
سناۓ گی اپنے بچوں کو وہ داستان میری,
قدم قدم پہ نئے لوگ منتظر ہیں مگر ❤️
ہم ایک شخص کو دل سے لگائے پھرتے ہیں🥀
ہر چیز مشترک تھی ہماری سوائے نام
اور آج رہ گیا ھے تعلق برائے نام
کہاں ملتا ھے روح کو مطلوب شخص
کب اتنی آسانی سے جنت ملتی ھے!
حکم ہوا کہ اپنے دشمن سے محبت کرو، میں نے تعمیل کی اور خود سے محبت کرنے لگا ؛
یہ محبت بھی عجب کارِ زیاں ہے جس میں
لوگ خود چل کے خسارے کی طرف جاتے ہیں
دنیا کا سب سے مشکل کام اس بندے کو اگنور کرنا
جس سے بات کرنے کے لئے آپ مر رہے ہوں 💔🌚💯
جس نے آنا ہے وہ پہلی ہی صدا پر آئے
ہم نہ مجنوں ہیں نہ پاگل کہ ، پکارے جائیں
وہ کہتی تھی کچھ بن کر دکھاؤ
اور پھر میں زندہ لاش بن گيا🥀
انہی راستوں نے جن پر کبھی گامزن تھے ہم تم،
مجھے روک روک پوچھا تیرا ہم سفر کہاں ہے۔😥
میرے کمرے میں اُسی ترتیب سے رکھے ہوۓ...
پھول، خط، وعدے، دلاسے، اک جوانی، اور دکھ!
ہم جو تم پر مرے بیٹھے تھے!!!!
تمہارا کام بنتا تھا ہمیں زندہ رکھنا...
آپ آرزو کی شکل میں کتنے قریب ہیں!!!!!
ہم جستجو میں آپ کی بھٹکے کہاں کہاں.
بتاؤ اس گستاخی کی سزا کیا ہوگی 💫
اگر میں کہوں کہ مجھے تم سے محبت ہے
میں سونے کا بہانہ کر کے اکثر سنتا رہتا ہوں
مرے بارے میں جو باتیں در ودیوار کرتے ہیں
اگر نیند کو ترسے ہوئے دو نین اُدھر ہیں...!!
تو خواب کو ترسا ہوا اِک شخص اِدھر ہے.
کوئی جانتا ہے کسی جناح کو ؟
مجھے اک شخص سے آزادی چاہئیے🥀
اب اس قدر بھی اچھے نہیں۔۔۔۔۔۔۔ میرے تعلقات
کہ خود سے پوچھتا پھروں میں۔۔۔۔۔۔ آپ اپنا حال
ہمدردیوں کی بھیک سی دینے لگے ہیں لوگ،
یوں دل کا حال نہ سب سے کہا کرو۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain