Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

یاد کتنا بھی کریں اب چاہنے والے..
اب ہم گئے تو نہیں ہم لوٹ کے آنے والے...

RamishSahotra
 

آنکھیں بھی دھڑکنوں کی زباں بولنے لگیں
اوجھل ہوا وہ شخص تو کہرام مچ گیا

RamishSahotra
 

خاک میں مِل جائے گی مُحبت
دونوں گھر بسائیں گے جُدا جُدا

RamishSahotra
 

یہ بھی خوابوں کی مہربانی ہے
جانے والے دکھائی دیتے ہیں

RamishSahotra
 

مجھ کو چاہتے تم اگر تو پاتے مجھ کو.!!
مجھ کو ہر روز پرکھ کر گنوایا تم نے.!!

RamishSahotra
 

" دھڑکنیں دِل کی جو سُنا کرتا تھا ،
ہائے وہ آج سُنتا ہی نہیں سِسکیاں میری! ۔ "

RamishSahotra
 

فتنہ رہے ، فساد رہے ، گفتگُو رہے
منظور سب مجھے، جو مِرے گھر میں تُو رہے
.

RamishSahotra
 

رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور،
دل میں یادیں ، ڈائری میں فون نمبر رہ گئے

RamishSahotra
 

جن لڑکیوں کو ساس سسر کے ساتھ رہنا پسند نہیں۔
اُنہیں چاہیے کہ شوہر کی تلاش یتیم خانوں میں کیا کریں۔
"خاندانوں میں نہیں۔

RamishSahotra
 

عشق سے تنگ ہوں مگر یہ چاہتا ہوں
آخری بار کوئی شخص صرف میرا ہو جائے💔

SpeciaL foR vaLentinE's dAY
R  : SpeciaL foR vaLentinE's dAY - 
RamishSahotra
 

بجھ گیا دل, مگر حسینوں پر
اب بھی خانہ خراب آتا ہے......

RamishSahotra
 

میں اُس کی قید سے آزاد کہاں ہوں مُحسن
بنا کے رکھتا ہے سوچوں میں یرغمال مجھے

RamishSahotra
 

تصویر کو بھی اُس کی یہاں تک غرور ہے
دیکھے کبھی نہ طالبِ دیدار کی طرف
داغ دہلوی

RamishSahotra
 

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻬﻮﯾﺎ ﻫﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﯾﮧ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ....!!!
ﮐﮯ ﮐﻮﻥ ﺭﻭﯾﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﻥ ﭼﻬﻮﭨﯽ

RamishSahotra
 

تم کہو اور میں جان دے دوں☠️
معذرت، میں اب وہ نہیں رہا🔥💯

RamishSahotra
 

میں اس کے آگے ہاتھ باندھ کر رو پڑا تھا!! ۔۔۔۔*
*اس سے بڑھ کر مر جاتا کیا ؟؟

RamishSahotra
 

گر سیاہ بخت ھی-- ھونا تھا نصیبوں میں میرے...
زلف ھوتا تیری مَیں ،.. یا تیرے گال پہ تل ھوتا.....

RamishSahotra
 

جب کوئی آپ کو "ادھورا" چھوڑ جائے
تو خدا مکمل کرنے والا پہلے سے بہتر بھیج دیتا ہے🔥💯

RamishSahotra
 

توڑیں گے بھرم تیرا کبھی سامنے تو آ
دیکھیں گے تمہیں نہ تم سے بات کریں گے