Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

محبت کا ہاتھ جانور نہیں جھٹکتا ، البتہ انسان میں یہ وصف ضرور ہے کہ وہ جب چاہے اپنی جانب محبت سے بڑھے ہوئے ہاتھ پہ تھوک دے💫

RamishSahotra
 

محبت کے پیاسے لوگ مجازی خداؤں کےساتھ..
ایک جھونپڑی میں بھی گزارا کر لیتے ہیں

RamishSahotra
 

تم نے ڈبویا ہے مجھے کسی اور جگہ ___
اتنی گہرائی کہاں ہوتی ہے دریاؤں میں!

RamishSahotra
 

مجھے مرنے سے ڈر نہیں لگتا گھر میں پڑی اس لاش سے
ڈر لگتا ہے جسے کے آگے بیٹھ کر میری ماں روئے گی😇

RamishSahotra
 

"۔۔۔مانگے دو پل ہی تھےاسنے ورنہ
اپنا ارادہ تو عمر بھر کا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔"

RamishSahotra
 

پھولوں سے کہ رہی ہے ہوا، رقص مت کرو
جو شاخ سے گرا ، وہ زمانے کا ہو گیا

RamishSahotra
 

اب اگر محبت کروں گا بھی تو
کسی ناول پڑھنے والی سے کروں گا
وہ دیوانی تو جانتی ہوگی کہ نبھانی کیسے ہے.!🖤🥀

RamishSahotra
 

کون سمجھے گا تیرے کرب کی گہرائی کو،،،،😢
لوگ پنکھے سے اتاریں گے ،، چلے جائیں گے💔

RamishSahotra
 

بات ہونے سے بڑھے گی رنجش
یار بس اب سلام کافی ہے۔۔۔۔

RamishSahotra
 

جل جاوگے، راکھ ہو جاؤ گے، یہ مت سمجھو۔۔۔۔ مجھ سے مل کے تو دیکھو۔۔۔۔ بدل جاؤ گے

RamishSahotra
 

پھول سا کھل رہی ہو روز بروز ...
ان دنوں کس کو پڑھ رہی ہو تم ...

RamishSahotra
 

ﺍُﮌﺍ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺍﻭﺭﺍﻕ
ﻭﮦ ﻭﺭﻕ ﮨﺎﺗﮫ ﺁﯾﺎ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻤﺎﻡ ﺷُﺪ.

RamishSahotra
 

پھر سے محبت کر سکتے ہو ایک بار
بھروسہ ہی اٹھا ہے ابھی جنازہ تو نہیں

RamishSahotra
 

اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف
کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں

RamishSahotra
 

گُلشن بِکا تو صرف۔۔۔۔گُل ہی گِنے گئے
یونہی خود کو سمجھتی تھیں نواب تتلیاں

RamishSahotra
 

میں ان کے لیے حسین لڑکا تو نہیں ہوں گا پر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ اگر کبھی یاد کریں یہ تو یہی سوچیں گے کہ وہ پاگل🙂💔

Damadam Roasting image
R  : Post By 'BewaFa'😂😂😜 - 
RamishSahotra
 

سجنے سنورنے کی عمر میں ایک لڑکا
"نصرت"سنتا ہے اور "جون" پڑھتا ہے

Jokes image
R  : Post By 'BewaFa'😂😂😝😜 - 
RamishSahotra
 

گورنمنٹ سے گزارش ہے میرے ڈیم والے 10 روپے واپس کردیں😔😑
میرا ہاتھ بہت تنگ ہے😟