Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

کوئی تو کر سکے کربِ سخن کا اندازہ ...
کوئی تو ہو کہ جو ہم شاعروں پہ شعر کہے..

RamishSahotra
 

وقت کا حکیم تھا جس نے ایجاد کی چائے!!!☕
دودھ پانی میں غموں کا علاج رکھا ہے"""

RamishSahotra
 

لوگ تو دل مانگتے ہیں 😔
مجھے تمہارا نمبر چائیے 😂😉

RamishSahotra
 

نہ جانے کس کمبخت نے دعاؤں میں مانگ لیا ہے مجھے🙈😒
نہ خود ملتی ہے نہ کسی اور کو ملنے دیتی ہے😕🤣🤭😜

RamishSahotra
 

یہ موسم کی بارش🌦️
یہ بارش کا پانی🌩️
یہ پانی کی بوندیں🌧️
پلیز میرے لئے جانو ڈھونڈیں.....😂😂🙈

RamishSahotra
 

"بس نصیب سے ہار گیا میں ورنہ!
اسکے منگیتر سے زیادہ خوبصورت ہوں ❤

RamishSahotra
 

سب رفتگاں کو بُھولنے آئے ہمارے پاس
ہم سے کسی کو پہلی مُحبت نہیں ہوئی

RamishSahotra
 

Choose right. Be careful when you choose.
Salt and sugar looks same.When u need sugar, If u mistakely choose salt it will ruin your foods taste. Also your mood will be ruin.
When you need to choose right answer but you choose wrong answer. You will be failed, sad.
Same human have bad or good perosonality.
If you choose wrong human or bad human. It can ruin your life.
So be careful whenever you choose.

RamishSahotra
 

ہماری خاطر بھی فاتحہ ہو برائے بخشش
ہم آپ اپنے پہ خاک ڈالے پڑے ہوئے ہیں

RamishSahotra
 

اس پر کالا رنگ ہر طرح سے جچتا ہے
کالے کپڑے کالی آنکھیں کالا تل کالا دل

RamishSahotra
 

کیا خبر تجھ کو میری شب گزرتی ہے کیسے...
دل تو بس شام سے کہہ دیتا ہے خدا حافظ.

RamishSahotra
 

ہر دل کو ہو منہ مانگی تمناؤں کا مژدہ
ہر آنکھ کو من چاہے خد و خال مبارک

RamishSahotra
 

کون ہنستے ہوئے ہجرت پہ ہوا ہے راضی
لوگ آسانی سے گھر چھوڑ کے کب جاتے ہیں

RamishSahotra
 

*چھوڑو صاحب وہ تو حور ہے*
*اور حوریں گناہ گاروں کو کہا ملتی ہیں*

RamishSahotra
 

کنارہ کرنے والوں سے کنارہ ہو بھی سکتا ہے
مجازی عشق ہے صاحب دوبارہ ہو بھی سکتا ہے

RamishSahotra
 

قاصد پیام شوق کو دینا بہت نہ طول
کہنا فقط یہ ان سے کہ آنکھیں ترس گئیں💔😥😥

Social media post
R  : Post By 'BewaFa' - 
RamishSahotra
 

کسی کے پاس وہ سارے کا سارا....
اور میرے پاس بس اک تصویر اُسکی.

RamishSahotra
 

تو سمندر نہیں ہے ورنہ میں ...
تیری تہہ میں کہیں پڑا ہوتا ...

RamishSahotra
 

یہ سال بہت طاقتور نکلا
مجھ سے میرا پیار چھین کر لے گیا