~ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ہے ﺍﺏ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺭﮨﻨﺎ
ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﻨﺎ، ﭼﭗ ﺭﮨﻨﺎ، ﺳﺐ ﺳﮩﻨﺎ! 🌸🖤
میری طلب کے تقاضے پہ تھوڑا غور تو کر
میں تیرے پاس آیا ہوں خدا کے ہوتے ہوئے
*وہ بھی مر مر کے جی رہا ھو گا*
*میرا یہ وہم کیوں نہیں جاتا*
نیند اس سوچ سے ٹوٹی اکثر...
کس طرح کٹتی ہیں راتیں اُس کی
― پروین شاکر
کس کو دیکھوں ، کہ تیرے نام کا نشہ اُترے؟؟
کس کو چاہوں ، کہ تیرے سحر کو کمتر کر دے۔؟؟
تُجھ کو بھی اِس اُداسی نے جوبن پہ آ لیا
میری طرح اے شام تُو بھی رائیگاں گئی
سیدھے درخت اور سیدھے لوگ
سب سے پہلے کاٹے جاتے ہیں
قاتل کو یہاں کوئی سزا کیوں نہیں دیتے
مقتول کو مرنے کا صلہ کیوں نہیں دیتے
منصف ہو تو پھر، جرم تمہارا بھی بڑا ہے
جو مر رہا ہے اس کو بچا کیوں نہیں دیتے
اے لوگو ذرا بولو____ خدارا کبھی بولو
ائے ڈرتے ہوئے لوگو صدا کیوں نہیں دیتے
جو پھول مسل جاتا ہے روزانہ حوس میں
اس وحشی کی گردن کو اڑا کیوں نہیں دیتے
اسکو معلوم نہیں کیا ہے انتظار کا دکھ..
میں اسکے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں
دل کو چھو جاتی ہے رات کی آواز کبھی
چونک اُٹھتا ہوں کہیں تم نے پُکارا ہی نہ ہو
مترُﻭﮎ هو ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺭﺳﻢ گُﻔﺘگُﻮ
ﻟﺐ ﮨﻮﮞ ﺍﺳﯿﺮِ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﺳﮯﺑﻮﻟﯿﺌﮯ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain