Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

Sad Poetry image
R  : Urdu PoetrY🙃 - 
Sad Poetry image
R  : Urdu PoetrY🙃 - 
Sad Poetry image
R  : Urdu PoetrY🙃 - 
Jokes image
R  : Meri Trha😅😁😛🤓😝😂🤣🤣 - 
RamishSahotra
 

تو کـبهـی دیکھ ، جهلسے ہوئے صحرا میں درخت
ایسے جلـتـــے ہیں ، وفـاؤں کو نـبهـــــانے والے............

RamishSahotra
 

دل فسردہ میں پھر دھڑکنوں کو شور اٹھا
یہ بیٹھے بیٹھے مجھے کن دنوں کی یاد آئی

RamishSahotra
 

فرقتوں کی آندھیوں ____ میں وصل ہوگا حادثہ، 💥💥
مل گیا وہ شخص تو_____نایاب ہو جاٸیں گے ہم.

RamishSahotra
 

کسی کو کوئی چھوڑ جائے
تو وہ مر نہیں جاتا وہ الگ بات ہے
کسی کے بستر پر
دوائیوں کے ڈھیر ہوتے ہیں تو کسی کا سوتے
وقت تکیہ گیلا ہوتا ہے💔💔

RamishSahotra
 

❤️❤️خود کو بھی کردیتے ہیں فراموش ہم
جب تجھے ... سوچتے ہیں فرصت سے .......!!!❤️❤️

Sad Poetry image
R  : Urdu PoetrY🙃 - 
RamishSahotra
 

ملتے ہیں شب و روز سبھی شناسا_"
مگر
_"ایک تم سے ملاقات کا ارمان بہت ہے_" 🙂🖤

RamishSahotra
 

یہ لفظوں کی شرارت ہے،،
سنبھل کر کچھ بھی لکھنا تم،،
محبت _______ لفظ ہے لیکن،،،
یہ اکثر ____ ہو بھی جاتی ہے.. !!✨

RamishSahotra
 

آشنائی ہے سراسر اور سراسر درد سر
اس جہان بے وفا میں اجنبی بن جائیے

RamishSahotra
 

میری تنہائی سے سبق سیکھو
محبتیں صرف عذاب دیتی ہیں

RamishSahotra
 

الجھے گی وہ خود سے ہر روز کئی بار
بھاگے گی دیکھے گی کہیں دستک تو نہیں ہے💔👣

Life Advice image
R  : Ri8✍️👍🙃🤓😇❤️ - 
RamishSahotra
 

سب کو سب کا پتہ ہے
مگر سب کو خود کا نہیں پتہ 😇💯

Sad Poetry image
R  : Urdu PoetrY🙃 - 
RamishSahotra
 

اداسی بھی عدم احساسِ غم کی ایک دولت ہے
بعض اوقات ویرانے بھی حسیں معلوم ہوتے ہیں

RamishSahotra
 

وہ جو تھا کہیں اور کا مسافر تھا یار..🔥
میرا دل تو بس راستے میں آگیا تھا 🖤💯