تقدیر سے ہوں لاچار اے ذوقِ تمنا
ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت نہیں آتی
محبت کو اتنا تو پاک ہونا چاہیے
کہ مانگتے وقت خدا سے شرم نہ محسوس ہو❤🌸
کب سے اپنی نئی تصویر نہیں بنائی ہم نے
عرصہ ہوا خود کو اچھے نہیں لگے ہم🖤
جس کے حصے میں یار تُو آیا
یہ اَرض و سما اُسی کے ہیں

شاید کئی راتوں سے نہ سویا تھا مصور
تصویر کی آنکھوں میں قیامت کی تھکن تھی
اس نے جب پلکوں کو جنبش دی عدمؔ
رائیگاں سب گفتگو کے فن گئے. . .!!
عبدالحمید عدمؔ
ہم بھی اس کے بغیر جی رہے ہیں
اور وہ بھی کہیں پر بہل رہا ہوگا.. ❤️





آؤ چپ کی زبان میں صاحب
اتنی باتیں کریں کہ تھک جائیں۔
وہ مجھے مل جائے،تو میں یوں سمجھوں🙂
جیسے جنت کا اعلان ہوا ہوکسی گنہگار کیلئے❣️





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain