کچھ نفرتوں کی نظر ہوا میرا وجود
باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا💔
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں💔💔--
تم جسے بے رخی کہتے ہو
ہم اسے احتیاط کہتے ہیں
میری بِے چیَنِی مِرے عِشق کُو بَربَاد نَہ کَردِے،
پَھڑپھَڑاتا بَھی نہَیں ھُوں کِہ وُہ آَزاد نَہ کَردِے!
اس پر ہیں مشتمل سبھی منظر حیات کے
یاداشت زندہ رہنے کا واحد جواز ہے
جس طرح لوگ جوخسارے میں بہت سوچتے ہیں
اس طرح ہم تیرے بارے میں بہت سوچتے ہیں
کہاں مصروف رہتے ہو
اب تو دل دکھانے بھی نہیں آتے
میں نے کچھ لفظ لکھے ہیں پانی پر
دریا تیرے شہر سے گزرے تو پڑھ لینا
تیری رضا میں راضی ہوں اے خدا لیکن،
وہ ایک شخص میرے ساتھ رہتا تو کتنا اچھا تھا🙂💔
وہ نہ آئے گا ھمیں معلوم تھا لیکن اس شام بھی
انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے
جلا رکھے ھے چراغ انتظار یار میں
کسی نے آنا تھا سرے شام سرے عام
جو لوگ جانتے ہوں بچھڑنے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے
اُداس دیکھو تو تصویر بنا لینا،
اُسے رسید بھی دینی ہے، ہجر کی میں نے💔
دیکھ ہی لیتے کچھ دن اور تعلق کو ...
ایک تو تم نے جلدی کرنی ہوتی ہے ...
سب کہتے ہیں یار محبت غلطی ہے ...
سب لوگوں نے پھر بھی کرنی ہوتی ہے ...
کیسے کرلوں میں کوئی اور محبت جاناں
مجھے تم سے زیادہ پیارا کوئی بھی نہیں لگتا
میرے مقدر میں یہی لِکھا گیا ہے سو میں🥀
اِک شادی شُدہ کی محبت میں مُبتلا رہُوں گا...
کسی کی خُوشنما آنکھوں پہ وار دُوں خُود کو
کسی کی دِلنشیں باتوں کو میری عُمر لگے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain