Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

تجھےمعلوم نہیں ___ انداز عقیدت.
دل خود بخود جھکتا ہےجھکایا نہیں جاتا

Sad Poetry image
R  : Urdu poetrY😕🥺🤐 - 
RamishSahotra
 

وہ شخص نہ بولے تو مجھے لگتا ہے ایسے
جیسے کوئی برسوں کی کمائی نہیں دیتا

RamishSahotra
 

دل کی ساری رگیں چیختی ہیں۔۔۔۔۔❣
جب تم سے رابطه نہیں ھوتا۔۔۔۔۔

RamishSahotra
 

آخری خط بھی اس کا خالی تھا
اور میں لڑ پڑا کبوتر سے

RamishSahotra
 

دُوسرا جان دے کے بھی مِلتا نہیں
عشق کی ڈور کا اک سِرا مُفت ہے۔💔

Urdu poetry
R  : Urdu poetrY❤️🙃🤐 - 
RamishSahotra
 

کب مہکتی ہے رات کی رانی دن میں
شہر سویا تو تیری یاد کی خوشبو جاگی

RamishSahotra
 

خرچ لمحوں میں تیرے دستِ کشادہ سے ہوئے
کتنی صدیوں کی مشقت سے کمائے ہوئے ہم🖤

RamishSahotra
 

اس کو تبلیغ نہ کرنا جو بہت روتا ہو ۔۔
ظلم مت کرنا خدارا اسے مرنے دینا___

RamishSahotra
 

"_ وہ جن کے قہقہوں سے لرزتی تھی زندگی
کہتے ہیں ان کی آنکھ بڑی سوگوار تھی _"

RamishSahotra
 

انــا پسنــــــد ھیں، لیـــــکن انـا پـــرستـــــ نہیں،
ہم آدھـے اور ھیں ، آدھـے تمہــارے جیسـے ھیں❣

RamishSahotra
 

وہ بھی نہیں کہتا ملنے کو
ہمیں بھی اب کچھ اصرار نہیں_!!

Urdu poetry
R  : Urdu PoetrY🙃😍😎🤓 - 
RamishSahotra
 

تمہیں یقین ہو جائے گا پھر محبت کا یار
کسی شام وقت نکال قصہ سسی کا سنتے ہیں❣

RamishSahotra
 

اچھا تو پھر بتا ئیے کیسا رہا سفر
ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں, چھالے کہاں پڑے
کس موڑ پہ جناب کی ہمت نے دم دیا
صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے.

RamishSahotra
 

ہوگا اعمال پہ مبنی ہر ایک کا فیصلہ
جنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے.

Urdu poetry
R  : Urdu PoetrY🥺🙃🤐 - 
RamishSahotra
 

اس کو کہتے ہیں تیرے _گاؤں سے ہجرت کرنا
گھر پہنچ کر بھی یہ لگتا ہے کہ گھر جانا ہے!!

RamishSahotra
 

حسن کو چاند ، جوانی کو کنول کہتے ھیں
ان کی صورت نظر آئے ، تو غزل کہتے ھیں
اُف وہ مرمر سے تراشا ھُوا شفاف بدن
دیکھنے والے ، اِسے تاج محل کہتے ھیں
وہ ترے حسن کی قیمت سے نہیں ھیں واقف
پنکھڑی کو جو ، ترے لَب کا بدل کہتے ھیں
پڑ گئی پاؤں میں ، تقدیر کی زنجیر تو کیا؟؟
ہم تو اس کو بھی ، تِری زُلف کا بَل کہتے ھیں
”قتیل شفائی“ ❤