اچھا کرتے ہو
جو
بات پلٹ دیتے ہو
ورنہ
محُبت روندی جانی تھی
گِلے شکوؤں میں!❤
ایک تیرے عشق پہ وار دیئے میں نے.
رنگ جو تین سو پینسٹھ تھے میری آنکھوں میں
محبتوں پر حسد حاوی ہو گیا اتنا۔۔۔۔۔۔۔۔🥀
فلاں سے اس کو جلن ہے۔ فلاں فلاں سے مجھے
"__تم سے آباد ہے میرے دل کا جہاں
تم میرا چاند ہو، چاندنی تم سے ہے
مجھ میں صرف میں ہوں
کوئی اور ہوتا تو ہم ہوتے......
جون ایلیا
یہ لوگ مردہ پرستی کے فن میں ماہر ہیں
یہ مجھ کو روئیں گے کل, آج انکو رو لوں میں 🔥💔
بے قراری میں ٹہلتا ہوں سڑک پر شب بھر
اور دعا مانگتا رہتا ہوں وہ نمبر کھل جائے.. 💔
زخم کھا کر تو دعائیں نہیں دے سکتا میں
معذرت ، مجھ سے اداکاری نہیں ھوتی ہے
وہ پھول لیکر آئیں گے
ہائے وہ ڈھونڈیں گے قبر میری۔۔!!
پھر یہ ہوتا ہے کہ ہم سادہ دلوں کا دل بھی
شہر کے آخری مکار پہ آ جاتا ہے۔ ۔ ۔ ۔
میرے بھی چار پانچ نخرے ہیں
میں یونہی مان جانے والا نہیں😌🔥🌚
میں پُراسرار ہوں اک فیروزہ کی مانند
بھلا یہ ہر کسی کو راس کہاں آتا ھے..!!
اِک ذرا گردشِ حالات نے آ گھیرا ہے
تم بہرحال ہمارے ہو، تمہیں یاد رہے
زندگی تیری عطا تھی سو تیرے نام کی ھے
ھم نے جیسے بھی بسر کی تیرا احساں جاناں .
احمد فراز
ساری دنیا کے پرفیوم ایک طرف
ماں کے دوپٹے کی خوشبو ایک طرف 🌹
آواز کوئی دے گا تو گھر جائیں گے ہم لوگ
اک دن اِسی امّید مِیں مر جائیں گے ہم لوگ
ہم کو بھی نگل جائے گا شہرت کا سمندر
گمنام جزیروں پہ اتر جائیں گے ہم لوگ
تھم جائے گا ہر ذات کے اثبات کا ہنگام
اک روز خموشی سے بکھر جائیں گے ہم لوگ
کیا پھر نہ رواں ہوگا وہ آواز کا دریا
کیا تشنہ سماعت لیے مر جائیں گے ہم لوگ
اے شخص تری چشمِ فسوں ساز سے پہلے
لگتا ہی نہیں تھا کہ سدھر جائیں گے ہم لوگ
ضائع ہی سہی سارا ہنر اپنے لہو کا
لفظوں مِیں نئے رنگ تو بھر جائیں گے ہم لوگ
صدیق اکبر
تسکین دل کے واسطے وعدہ تو کیجئے
ہم جانتے ہیں آپ سے آیا نہ جائے گا.🖤🥀
میں کسی ساعتِ موجود میں موجود نہیں
میں وہ لمحہ ہی نہیں جس کو جیا جاتا ہے!!
کوئی لباس کفـن کے سـوا نہیں جچتا
مرے وجود میں ایسا سِلا ہوا ہے دُکھ.
اک مدت ہوئی اس کی یاد بھی آئی نہیں ہمیں
.
اور ہم بھول گئے ھوں گے انہیں اب ایسا بھی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain