Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

اچھے کپڑے،اچھا کھانا، مہنگی جوتی، اچھا گھر
کالے دل، گھٹیا سوچ، سستے شوق، منافق لوگ!

RamishSahotra
 

سنا ہے ربط ہے اسے حسین چہروں سے
سواپنی "profile picture" بدل کر دیکھتے ہیں

RamishSahotra
 

زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس
چاک پہ کوزہ رکھوں، خاک بناؤں واپس
دل میں اک غیر مناسب سی تمنا جاگی
تجھ کو ناراض کروں، روز مناؤں واپس

RamishSahotra
 

مجھے مدہوش کرتا ہے تمھارا مسکرا دینا
ذرا سا مسکرا کر پھر دوبارہ مسکرا دینا

RamishSahotra
 

کِسی کے خواب تو ہونگے میرے جیسے
کوئی تو مجھ سا سوچتا ہو گا....

RamishSahotra
 

🌸کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے لوگ آپکو
عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں,,,,!! 🥀😊

RamishSahotra
 

جس نے عشق کیا
وہی جانتا ھے
سسکیوں میں کتنے ساز ہیں
آہوں میں کتنا سکون ہے
تڑپ میں کتنا سرور ہے
اور
آنسوؤں میں کتنی پیاس

RamishSahotra
 

لمبی مسافتوں نے چپکے سے یہ کہا۔۔
تنہا جو آ رہے ہو محبتوں سے کیا ملا۔۔ **

RamishSahotra
 

محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥🔥

لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے"
میں نے خود کو اکثر اداس پایا
R  : لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے" میں نے خود کو اکثر اداس پایا - 
مُڑے مُڑے سے ہیں کتابِ حیات کے صفحات
یہ کون ھے ؟ جو مُجھے میرے بعد پڑھتا ھے؟
R  : مُڑے مُڑے سے ہیں کتابِ حیات کے صفحات یہ کون ھے ؟ جو مُجھے میرے بعد پڑھتا - 
Urdu poetry
R  : Urdu PoetrY - 
Urdu poetry
R  : Urdu PoetrY - 
Urdu poetry
R  : Urdu PoetrY - 
Urdu poetry
R  : Urdu PoetrY - 
Urdu poetry
R  : Urdu PoetrY - 
Urdu poetry
R  : Urdu PoetrY - 
Urdu poetry
R  : Urdu PoetrY - 
Urdu poetry
R  : Urdu PoetrY - 
Urdu poetry
R  : Urdu PoetrY -