Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے
کچھ اندھے تھے.. کچھ اندھیروں میں تھے

Rana555
 

تیرے ہے شہر کا ہر قاتل تیرا آشنا ہے
تو عاجز بھی لگتا ہے مگر تجھ سا منافق کون

Rana555
 

منافقت کے دریچوں سے روشنی لے کر
فریب دیتے ہیں اکثر رفاقتوں کے چراغ!

Rana555
 

ہم نے سیکھی نہیں منافقت
جو زبان پر وہی دل پر

Rana555
 

منافقوں کو بہیت قریب سے دیکھا ھے میں نے
یقین مانو بڑے ھی با ادب ھوتے ھیں

Rana555
 

ہائے مرشد وہ چاند سے
چہرےبی منافق نکلے

Rana555
 

منافقت منہ کی بدبو کی طرح ہوتی ہے ، اپنی کا پتہ نہیں چلتا ، صرف دوسروں کی بری لگتی ہے۔

Rana555
 

خود کو اسپیشل سمجھو۔۔☺
کیونکہ اللہ کوئی چیز بیکار نہیں بناتا اسلام و علیکم پیارے لوگو ....... 🥰😶🌫

Rana555
 

انسان کی تو آدھی تکلیف اُسی وقت ختم ہوجاتی ہے جب وہ یہ سوچتا ہے کہ میرا رب ہمیشہ میرے ساتھ ہے۔ہاں۔۔۔مگر یقین محکم ہو تب! رب سے اپنی دعاؤں میں ایک دعا یہ بھی مانگا کریں کہ ہمیں توکل عطا کر۔۔باقی اُتار چڑھاؤ تو زندگی کا حصہ ہیں امتحان سب کی زندگی میں آتے ہیں مگر کامیاب وہی ہوتے ہیں جو اُن کا سامنا کرتے ہیں۔۔💯☺

Rana555
 

انسان کی تو آدھی تکلیف اُسی وقت ختم ہوجاتی ہے جب وہ یہ سوچتا ہے کہ میرا رب ہمیشہ میرے ساتھ ہے۔ہاں۔۔۔مگر یقین محکم ہو تب! رب سے اپنی دعاؤں میں ایک دعا یہ بھی مانگا کریں کہ ہمیں توکل عطا کر۔۔باقی اُتار چڑھاؤ تو زندگی کا حصہ ہیں امتحان سب کی زندگی میں آتے ہیں مگر کامیاب وہی ہوتے ہیں جو اُن کا سامنا کرتے ہیں۔۔💯☺

Rana555
 

وہ صرف عبادتوں والوں کا نہیں
ندامتوں والوں کا بھی رب ہے 😍❤️

Rana555
 

آہ! یہ فانـــی دنیـــا
بھول جانے والے لوگـــ
ختم ہو جانے والی لذتیں۔
مٹ جانے والے نام
عارضی مسرتیـــں
وقتــی خـوشیــاں
رک جانے والی سانسیں
کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ...○
اللھـمَّ اخْتِم حَیَاتِی بِعَمَلٍ صَالِحِ اَلقَاكَ بِه
آمیـــــــن یا رب العالمین

Rana555
 

اگر آپ کی بحث کسی بدتمیز شخص سے ہو تو ہار مان لینی چاہیئے کیونکہ آپ کی آواز کتنی دمدار ہو آپ ایک کتے سے اچھا نہیں بھونک سکتے 🖤

Rana555
 

کوشش کریں جس چیز کے لیے آپ خود ترسے ہیں کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے، پھر چاہے وہ رشتے ہوں، خوشیاں ہوں، محبت ہو یا سکون ہو...!!❤️🙂

Rana555
 

انسان کا کردار ایک ایسی مالا ہے
جس کی ایک گرہ بھی کھل جائے تو
سارے موتی بکھر جاتے ہیں

Rana555
 

جب اللّٰہ رب العزت کو یاد کر کے آپکی آنکھیں نم ہو جائیں تو سمجھیں آپکی روح نے اپنے مالک سے فوراً رابطہ کر لیا🕋💯

Rana555
 

وہ جو بغیر ہاتھوں والے لوگوں کو قسمت عطا کرتا ہے کیا وہ تمہارے اٹھے ہوئے ہاتھ خالی لوٹا دے گا نہیں اس کے سامنے ہاتھ اٹھاؤ وہ خالی ہاتھ نہیں لوٹائے گا۔
ان شاء اللّٰہ

Rana555
 

ﺑﮍﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ وہ ﻟﻮﮒ کہ ؛ جِن کے پاس ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟِﯿﮯ ﮐُﭽﮫ بھی باقی ﻧﮩﯿﮟ رہتا! ۔ "🌸🖤

Rana555
 

اور یہ بھی تو ہو سکتا ہے تم یقین سے مانگو اور وہ تمہیں واقعی میں مل جائے۔❤️🥺

Rana555
 

گھـٹنـے نہ ٹیـک دے کـوئی باطـل کے سامنـے
بچـوں کـو سـناتے رہا کـرو قصـہ حسـیـنؓ کا!!