دُنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے جس کا اظہار لوگ آپ کی غیر موجودگی میں کرتے ہیں۔🇵🇰😘
🔥ہم جو بھی ہیں اپنے لئے ہیں🔥🖤✌
🔥کس کو کیسے لگتے ہیں پرواہ نہیں🔥✌
جو لوگ ہمیں دیکھ کر جلتے ہیں 😘 انہیں کہنا ابھی تو ھم سادگی سے چلتے ہیں 🔥😘🇵🇰🥀
انسان تین ہی اچھے ہوتے ہیں !!
ایک وہ جو مر گیا،
دوسرا وہ جو پیدا نہیں ہوا ،
تیسرا وہ جسے ہم جانتے نہیں ہیں ۔
بعض لوگ زندگی میں بہت دیر سے ملتے ہیں، اتنی دیر سے کے ہم چاہیں بھی تو انہیں اپنی زندگی کا حصّہ نہیں بنا سکتے۔ 😊
😔💔
زندگی کیا ہے ؟؟
لمحے کی خبر نہیں ،😔
دلوں سے بد گمانیاں نکال پھینکیں
مسکرا کر سب سے ملیں ،☺️
نا جانے کب کہا زندگی کا سفر
رک جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم آج ہیں ، کل تھے ہو جائیں گے ،😥😥
😔💔
زندگی کیا ہے ؟؟
لمحے کی خبر نہیں ،😔
دلوں سے بد گمانیاں نکال پھینکیں
مسکرا کر سب سے ملیں ،☺️
نا جانے کب کہا زندگی کا سفر
رک جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم آج ہیں ، کل تھے ہو جائیں گے ،😥😥
*جب اعتبار اٹھ جاۓ..*🙂💔
*تب اگلا بندہ قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا.. 🖤🥀*
کبھی فائدہ اٹھا کر تھک جاؤ ؛؛؛🔥🔥
تو اپنی گری ہوئی سوچ بھی اٹھا لینا🔥🔥
✨شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے ایسی بیماری جو ہمارے دلوں کو روز بروز کشادگی سے تنگی کی طرف لے جاتی ہے ۔ جو ہماری زبان پر شکوہ کے علاوہ اور کچھ آنے ہی نہیں دیتی ۔اگر ہمیں اللّٰہ کا شکر ادا کرنے کی عادت نہ ہو تو ہمیں انسانوں کا شکریہ ادا کرنے کی بھی عادت نہیں پڑتی❤️✨
زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں فلاں فلاں شخص کے بغیر نہیں گزروں گی..
وقت چاہے کیسا بھی آ جائے اپنی ذات اور اپنے کردار کی گواہی کسی کو مت دیں ۔ اپنی ذات کی صفائی دینا کوئی مشکل بات تو نہیں مگر جب صفائی دینے کی نوبت آ ہی گئی تو راستے سے یوں ہٹ جائیں جیسے آپ کبھی وہاں تھے ہی نہیں ۔۔۔۔✍🏻🔥 🖤✨👑
اے الله میں تیری پناہ مانگتا ہوں تقدیر کی آفتوں سے، گھر والوں کے نقصان سے، دل کے غم سے اور جذبات کی جلن سے۔
اے الله ہمیں ان سے غمگین نہ کر جن سے ہم محبت کرتے ہیں،
اے الله ہمارا بہترین انجام فرما اور ہمیں غفلت کی موت سے بچا اور جب تک تو ہم سے راضی نہ ہو ہمیں دنیا سے نہ لے۔
🤲 آمین یا رب العالمین 🤲❤️
اپنے اندر کی گندگی کو ✨
💫دوسروں میں تلاش کرنے کو شک کہتے ہیں

تصور تو پھر تصور ہے💕
رب کے ایک اشارے پر تو حقیقتیں💕
💞بدل جاتی ہیں

*جہاں مُسکراتی آنکھوں کے پیچھے نمی اور مضبوط لہجوں کے پیچھے ٹُوٹا ہُوا لہجہ کوئی محسوس تک نہ کر سکے تو پھر اپنا راستہ بدل لینا چاہیے ہے

ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کافیصلہ بھی تھا
ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain