Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

تہجد پڑھتے ہیں مگر اپنے بھائی سے بول چال نہیں رکھتے ہر نیک کام کرتے ہیں مگر غیبت نہیں چھوڑتے اپنی نیکیاں ایسی تھیلی میں جمع نہ کریں جس میں سوراخ ہو۔

Rana555
 

مجھے اتنا عجیب لگتا ہے ناں کہ لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کے ہمارے بارے میں پوری کتاب خود ہی لکھ لیتے ہیں۔

Rana555
 

کچھ لوگ اپنے لئے ساری ساری رات جنت کی دعائیں مانگتے ہیں لیکن دوسروں کی زندگی انہیں نے جہنم بنائی ہوئی ہوتی ہے۔

Rana555
 

زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو۔

Rana555
 

بعض رشتوں کے نام نہیں مقام ہوتے ہیں۔

Rana555
 

لمبا سانس یا تو شدید خواہش ہوتی ہے یا پھر پرانی یاد۔

Rana555
 

ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے یہ جان نہیں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیں۔

Rana555
 

سچائی انسانیت کا حسن ہے
جھوٹ دم گھٹنے والا دھواں ہ

Rana555
 

زندگی ایسے جیو کے کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے تم پر نہیں اور کوئی روئے تو تمہارے لئے روئے تمہاری وجہ سے نہیں

Rana555
 

کسی کو حقیر اور کمزور نہ سمجھو کیونکہ راستے میں چھوٹا سا پتھر بھی آپ کو منہ کے بل گرا سکتا ھے

Rana555
 

کسی کو حقیر اور کمزور نہ سمجھو کیونکہ راستے میں چھوٹا سا پتھر بھی آپ کو منہ کے بل گرا سکتا ھے

Rana555
 

کچھ خاص لوگ زندگی میں بہت چپکے سے آتے ہیں اور زندگی گزارنے کا محور بن جاتے ہیں___ اُن کا لہجہ کسی ٹھنڈی پھوار کی طرح محسوس ہوتا ہے جو آہستہ آہستہ آپ کے سبھی دکھوں کا مداوا کر دیتا ہے___ اچھا ایسے لوگ جب پوچھتے ہیں کہ ایسا کیا ہم میں اور میں ہی کیوں __؟؟ تو سچی میں کچھ سمجھ ہی نہیں آتا جواب کیا دیں___! شاید ایسے لوگوں کو الّٰلہ پاک نے بہت نرم مٹی سے بنایا ہوتا ہے__ اور اُن کا دل موم کے جیسا نرم ہوتا ہے______ الــلــہ ایسے لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے (آمین)

Rana555
 

اسلام علیکم
زندگی بخیر
ضروری نہیں ھے
صرف بزرگ ہی کوئی اچھی بات سمجھائیں یا بتائیں کبھی کبھی چھوٹے بچے بھی ہمیں اپنی معصوم باتوں اور حرکتوں سے بہت کچھ سمجھا دیتے ہیں
بس سیکھنے والا سیکھنا چاہے تو بہت کچھ سیکھ سکتا ھے۔

Rana555
 

دلوں کا سکون پانے کیلٸے، دلوں کا سکون دینا پڑتا ہے، جب تک دوسروں کے دل آپکی وجہ سے بدسکون رہیں گو آپکو بھی سکون نہیں ملتا.

Rana555
 

دلوں کا سکون پانے کیلٸے، دلوں کا سکون دینا پڑتا ہے، جب تک دوسروں کے دل آپکی وجہ سے بدسکون رہیں گو آپکو بھی سکون نہیں ملتا.

Rana555
 

عبادتوں کے انبار لگے ہوں لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کر دِل میں احساس پیدا نہ ہو اور کسی تنگ دست اور ضرورت مند کو دیکھ کر تجوری کی طرف ہاتھ نہ بڑھے تو وہ عبادتیں نیکی کی رُوح سے بالکل خالی ہیں۔***

Rana555
 

لازمی نہیں کہ زندگی ❣️
❣️دولت سے مالا مال ہو
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی ❣️
❣️زندگی کی دولت سمجھتے ہیں-!!🖤.

Rana555
 

-" ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں✨
جس کے اختیار میں ہیں وہ
"عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ " ہے💯❤

Rana555
 

ہمیشہ یہ دکھاوا کریں کہ آپ ٹھیک ہیں چاہے زندگی آپ کو کتنی ہی مشکل میں ڈالے رازداری دوسروں کے رحم کرنے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے🙂

Rana555
 

زندگی اس طرح سے جیو کہ کسی کہ زندگی کا حصہ بنو یا نہ بنو
مگر کسی کی دعاوں کا حصہ ضرور بنیں
_________________