الفاظ وہ رسیاہ ہیں جن سے ہم سب بندھے ہوئے ہیں ،،،،
احتیاط کیجئے '،،،،
رسیاں پھندا بھی بن سکتی ہیں
لوگ تمہیں بدنام کرنے کی لاکھ کوشش کریں
لیکن یاد رکھنا عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے

حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے۔۔ 💕

حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے۔۔ 💕

جن سے تعلق رکھنا ہو ان سے بحث نہیـــں کی جاتی اور جن سے تعلق نا رکھنا ہو ان سے بحث کا کوئی فائدہ نہیـں ہوتا

تربیت اچھی ہو تو انسان کا ضمیر
خود اس کے کردار کی حفاظت کرتا ہے

ضرورتوں کی وجہ سے نہیں خلوص کی وجہ سے تعلقات قائم رکھو

ہنستے اور مسکراتے رہیں تاکہ زندگی کا چھوٹا سا سفر سکون کے ساتھ گذر جاۓ
الله تبارک و تعالی ہمیں آپ کو اور آپ کے گھرانے کو امن و عافیت ایمان اور صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش و خرم رکھے

عام ہو کر بھی بہت خاص ہوا کرتے ہیں
کچھ لوگ زندگی میں ایسے بھی ہوا کرتے ہیں

راز تو تب تک ہی راز ہے جب تک اپنے پیٹ میں ہو ....جب پیٹ سے باہر نکالوں گے تو مشہوری لازمی ہوگی

اے اللّه تو ہمیں ہمت اور طاقت دےاور مرتے دم تک کسی کا محتاج نہ بنا صحت والی زندگی عطا فرما تمام بیماری کو دور فرما آمین

اور حقیقت تو یہ ہے ہمارے ملک میں قرآن پاک پیسوں سے اور موبائل سم فری میں ملتی ہے

جس کو چپ رہنے آگیا اسکو بولنے کا طریقہ آگیا

لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو اس انتظار میں نہیں کہ وہ تمہاری نیکی لوٹائیں گے بلکہ اس عقیدہ کے ساتھ کہ اللّٰہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے

لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو اس انتظار میں نہیں کہ وہ تمہاری نیکی لوٹائیں گے بلکہ اس عقیدہ کے ساتھ کہ اللّٰہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے

کسی کے راستے میں مشکلات پیدا کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ آپ اس کی تو صرف دنیا خراب کررہے ہو لیکن اپنی آخرت"تباہ"کررہے ہو

*ہم اچھا ہونے اور*
*اچھا بننے کے باوجود بھی*
*کسی نہ کسی کی کہانی میں*
*ہمیشہ”برے“ ھی رہتے ہیں!!*

یا اللہ دنیا بھر میں جتنے بھی لوگ کسی بھی طرح کی بیماری میں مبتلا ہیں انہیں ان بیماریوں سےشفا عطاء فرما

یا اللہ دنیا بھر میں جتنے بھی لوگ کسی بھی طرح کی بیماری میں مبتلا ہیں انہیں ان بیماریوں سےشفا عطاء فرما

السلام علیکم 😊
صبح بخیر اچھے لوگو
اگر آپ حادثاتی طور پر کسی سے دو چار کتابیں زیادہ پڑھ گئے ہیں تو ہضم کرنے کی کوشش کریں
دوسروں کا جینا حرام مت کریں✨

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain