Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

💐 *کـــــــسی کی خدمتـــــــ میں پـــــــیش کیۓ جانے والے تحـــــــفوں میں سے سب سے بہترین تحفـــــــہ عـــــــزت و احـــــــترام ہے .*💐🌹💐

Rana555
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞
صبح بخیر زندگی 🌹
من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے "میں" کو ختم کرو۔۔۔۔ اور "میں" کو ختم کرنے کے لئے عاجز بننا ضروری ہے،،
اور عاجز بننے کے لئے یہ ضروری ہے کہ تو اپنی ہستی تک بھول جا۔۔ کہ تو کیا ہے
بس تو اتنا یاد رکھ تو خاک ہے، خاک پر ہے، اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے__🍁

Rana555
 

بینا کتابوں کے جو علم سیکھا جائے ۔۔۔اسے زندگی کہتے ہیں

Rana555
 

میں بھی شہر وفا میں نو وارد
وہ بھی رک رک کے چل رہی ہے ابھی

Rana555
 

.
اپنی وہ ملاقات کچھ آدھوری سی لگی
پاس ہو کے بھی تھوڑی دوری لگی
ہونٹوں پہ ہنسی آنکھوں میں مجبوری سی لگی
زندگی میں پہلی بار دوستی اتنی ضروری لگی

Rana555
 

اب یہ طے ہوا کہ آج پِھر ملاقات کریں گے
برسوں کی دوستی پر پِھر سے بات کریں گے
جاڑیں گے تعلقات سے یوں فاصلوں کی دھول
باتوں میں محو ہو كے صبح سے رات کریں گے
A

Rana555
 

مدت سے دور تھے آپ اور ہم
قسمت نے جب ملایا تو اچھا لگا
ساگر سے گہری آپ کی دوستی
تیرنا تو آتا تھا مگر ڈوبنا اچھا لگا

Rana555
 

مدت سے دور تھے آپ اور ہم
قسمت نے جب ملایا تو اچھا لگا
ساگر سے گہری آپ کی دوستی
تیرنا تو آتا تھا مگر ڈوبنا اچھا لگا

Rana555
 

جو دوست ہیں وہ مانگتے ہیں صلح کی دعا
دشمن یہ چاہتے ہیں کہ آپس میں جنگ ہو

Rana555
 

یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہو جانا
جس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا

Rana555
 

دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل
❤😶
تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔
🥀

Rana555
 

آنسوں°مسکراہٹ°سے °ذیادہ°اچھے° ھوتے° ہیں°
جانتے° ہوں° کیوں°
کیونکہ°مسکراہٹ°سب°کے°لیے° ھوتی° ھے°اور°
آنسوں° کسی°خاص°کے°لیے°💖

Rana555
 

کچھ عرصے کے لیے رابطے میں پہل کرنا چھوڑ دیجئے۔۔ آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ آپ کتنے مردہ پودوں کو پانی دے رہے ہیں..

Rana555
 


اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤
.ﷺ( ♥️םבםב♥️ )ﷺ.
یاالله تیـری شان بہت بلند ھے اپنی عظمت کےواسطے سے میری اور میرے پیاروں کی زندگی
خوشیوں سے بھردے🥀🍂
🌿 🎋آمین🎋🌿
🤲 یا مولا کریم ھماری خطاؤں کو معاف فرما.🎋آمین🎋
اے مالکِ کُن فَیڪون! ❤️
سب ڪی مُشڪلیں آسان فــــرما.!!
آمیـــــــــن یا رب العالمین

Rana555
 

ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ, بہتر ہے جو جہاں خوش ہے اسکو وہاں رہنے دیا جائے
کوئی آپکی محبت کو نہیں سمجھ رہا تو کم از کم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں۔ بکھرنے سے پہلے ہی خود کو سمیٹ لیں۔ شاید نظر انداز ہونے کی اذیت سے بچ جائیں!🙂🖤

Rana555
 

زندگی اپنا سفر طے تو کرے گی لیکن
ہم سفر آپ جو ہوتے تو مزا اور ہی تھا

Rana555
 

ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھکو
دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا

Rana555
 

!
زمانے میں آئے ہو تو
جینے کا ہنر بھی رکھنا
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں
بس اپنوں پہ نظر رکھنا

Rana555
 

..!
مجهے کسی سے غرض نہیں , مجهے کام ہے اپنے کام سے
تیرے ذکر سے ،تیری فکر سے ،تیری یاد سے ،تیرےنام سے

Rana555
 

“خوشیاں عزت اور سکون زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں
اللہ پاک آپ کی زندگی میں کسی ایک کی بھی کمی نہ کرے”