“الہٰی! تجھ سے دُعا ہے کہ۔۔۔
کسی کے دُکھ کی وجہ میری ذات نہ ہو”
اللّه پاک مجھ سمیت سب کو تمام ظاہری باطنی بیماریوں سے اپنے حفظ و امان میں رکھنا اللّه برکت والی زندگی عطاء فرما ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرما اپنے بغیر کسی کا محتاج نہ کرنا

الفاظ کی دنیا احساس کی دنیا سے الگ ہوتی ہے یہ الفاظ ہی ہوتے جو احساس کرواتے ہیں اور بےحس بھی بنا دیتے ہیں.!!

میرے خاموش رہنے سے کبھی بھول نہ جانا مجھے
کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہے جو بلکل خاموش کر دیتے ہے
بہت دو ر چلے گئے
بہت قریب آ کر کچھ لوگ
سخت ازیت پسند ہوں میں
جہاں رو رو کے مر جانا چاہے
وہاں مسکرا دیتا ہوں
جس کے کام رب سنوارتا ہے
اُس کے کام بندے کیسے بگاڑ سکتے ہیں
وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشاں مگر
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم
.
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
Naseeb mera Q mujse khafa ho jata h, Apna jisko B mano bewafa ho jata h, Q na ho shikayat meri nazro ko raat se, Sapna pura hota nhi or sawera ho jata h..
وہ راہ و رسم کے سلسلے وہ انداز گفتگو تیرا صرف ہم ہی ہوئے زخمی یا تیرے شکار اور بھی ہیں ..
آپ پر ہم نے حق کے ساتھ یہ کتاب لوگوں کے لئے نازل فرمائی ہے پس جو شخص راہ راست پر آجائے اس کے اپنے لئے نفع ہے اور جو گمراہ ہو جائے اس کی گمراہی کا ( وبال ) اسی پر ہے آپ ان کے ذمہ دار نہیں ۔
“ سادگی اور عاجزی ”
“انسان کو بادشاہ بنا دیتی ہے “
دنیا کے ساتھ ضرور چلیں بشرطیکہ وہ جنت کی طرف جا رہی ہو
Walk with the world only if it’s taking you to heaven 🙏🤲🏻
ہمیں پتا بھی نہیں ھوتا کہ ھمارا رب کس کس مقام پر ہمیں گرنے سے سے پہلے تھام لیتا ھے❤❤
ریٹائرمنٹ کے بعد داڑھی رکھ کہ مسجد کی پہلی صف میں بیٹھنے سے بہتر ہے کہ دورانِ سروس لوگوں کے جاِئز کام کرو اور انہیں انصاف دو....
توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر
تیری رضا میں ہی ہے سکون
فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain