تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ
اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
انساں کو ہے لاحاصل کا جنون
قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ
ہے تجھکو بس طلب کی جوت
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ
تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور
ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ
جس کے تابع ہیں جنّات و انسان
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
💕💢لکھتا ہے #وہی ہر #بشر کی تقدیر
وَالـلّٰـہُ عَـلٰی #کُـلِّ شَـیْـئٍ قَـدِیْــرٌ ❤️
اپنا تو تعلق اُس ذات سے ہے☝️
جو کسی در پر جھکنے نہیں دیتی🙏♥️
الحمد للہ 😍✌️
صدقہ چاہے چھوٹا ہی ہو اگر خوب چھپا کر دو گے تو عرش کا سایہ مل جائے گا اور اگر قارون کی دولت بھی سیلفی کے ساتھ دو گے تو ضائع کرو گے
صدقہ چاہے چھوٹا ہی ہو اگر خوب چھپا کر دو گے تو عرش کا سایہ مل جائے گا اور اگر قارون کی دولت بھی سیلفی کے ساتھ دو گے تو ضائع کرو گے
یاربّ عزت جن جن کو تو نے آج کے روزہ رکھنے کی توفیق دی.
ان سب کا روزہ مبارک اپنی بارگاہ میں قبول فرما.🤲
ہم نے تیری رضا کے لیے ٹھنڈے پانی کو چھوڑا ہے یااللہ قیامت کے دن جام کوثر پلا دینا
آمین
افسوس
بکرے کے سینے پہ اللہ لکھا ہو تو قیمت 5 لاکھ؟
جس حافظ قرآن کے سینے میں 30 سپارے ہوں اس کی تنخواہ 8000؟
امام مسجد کی قدر کریں!
خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی
بلکہ اس کی تعمیر روزانہ کی دعاؤں پر ہوتی ہے
دعا کیجئےدعا دیجئے دعا کیجیے
میری دل کی گہرائی سے یہ دعا ہے کہ
رب کریم آپ کی خوبصورت زندگی کو دین
و دنیا کی تمام خوشیوں سے مالا مال کردے
آمین
صبح بخیر
اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو
اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے
آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain