اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞
صبح بخیر زندگی 🌹
من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے "میں" کو ختم کرو۔۔۔۔ اور "میں" کو ختم کرنے کے لئے عاجز بننا ضروری ہے،،
اور عاجز بننے کے لئے یہ ضروری ہے کہ تو اپنی ہستی تک بھول جا۔۔ کہ تو کیا ہے
بس تو اتنا یاد رکھ تو خاک ہے، خاک پر ہے، اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے__🍁
اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو
کیوں کے جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں
ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے
صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپکو تمام مشکلات, آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطافرمائے
آ مین صبح بخیر*
السّلام علیکم 🌹🌼
🍃 صبح بخیر 🍃
اگر آپ کا ربّ آپ سے ناراض ہو اور استغفار سے بھی کام نہ بنے تو اُس کی مخلوق کو خوش کرنے کی کوشش کریں۔ 💕
صبح بخیر
کوشش کیجئے
زندگی کا ہر لمحہ سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے...
کیونکہ!
زندگی نہیں رہتی اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں...
قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے
دہر میں اسمِ محمدؑ سے اُجالا کردے
یا رب! مجھے وہ خاموشی عطا کر جس میں مجھے تو سنائی دے
قبولیتِ دعا میں تاخیر کا یہ مطلب نہیں کہ ہمارے کسی گناہ کی سزا مل رہی ہے بلکہ دراصل اللہ ہمیں آزماتا ہے کہ میرا یہ بندہ مجھ پہ کتنا بھروسہ کرتا ہے،، تو پس اپنا دل اس رب کی طرف متوجہ رکھیں اور منتظر رہیں اس کی رحمتوں کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں🍁💯👍
*ہم اچھا ہونے اور*
*اچھا بننے کے باوجود بھی*
*کسی نہ کسی کی کہانی میں*
*ہمیشہ”برے“ ھی رہتے ہیں!!*
💞 وَمَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ يَّشَآءَ اللّٰهُ ۗ 💞
_اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا
جب تک اللّه نہ چاہے ❤️😘
السلام علیکم
“زیادہ سوچنا انسان کو ختم کر دیتا ہے۔ جس اللّٰہ پاک کی ذات نے اتنی بڑی کائنات کو اتنے خوبصورت رنگوں سے بھر رکھا ہے وہ اپنے بندے کی زندگی کو کیسے بے رنگ چھوڑ سکتا ہے۔ یقین کے ساتھ انتظار ضروری ہے"
دعا ہے کہ اللّٰہ آپ اور آپ کے پیاروں کی زندگی کو آپ کے پسندیدہ اور بہترین رنگوں سے بھر دے۔
آمین
جن کی اُمید صرف الله سے ہو
وہ کبھی نا اُمید نہیں ہوتے
بیشک میرا رب ہی ہے جو دلوں کو قرار دیتا ہے
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی
تو اگر میرا نہ بنا نہ بن اپنا تو بن
انگریزوں نے گاڑی سے لیکر جہاز اور سیٹیلائٹ تک بنا ڈالا، مگر نہ ان کے گلے میں کبھی تعویز دیکھا، نہ ان کو منحوسوں کو جنات چمٹتے ہیں، اور نہ ہی کبھی نظر بد لگتی ہے۔
*رشتوں کی قدر ایسے کریں کہ ہم پہلے چلے جائیں تو احتساب نہ ہو اور کوئی پہلے چلا جائے تو پچھتاوا نہ رہے, اس سوچ کے ساتھ جئیں کہ ایک دن بچھڑ جانا ہے، مر جانا ہے...!*
💐 *جب تک انســان کی سـانس ہے،*
🌹 *اس کــے پاس کھونے کــے لیــے کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے۔۔۔!!* 💐🌹💐
💐 *کـــــــسی کی خدمتـــــــ میں پـــــــیش کیۓ جانے والے تحـــــــفوں میں سے سب سے بہترین تحفـــــــہ عـــــــزت و احـــــــترام ہے .*💐🌹💐
💐 *نیکی کی دعوت دینا بہت بڑی بات ہوتی ہے آپ کسی کے نامہ اعمال میں نیکیوں کے اضافے کا باعث بن رہے ہوتے ہیں،کسی کی دُنیا سنوارنا بڑی نیکی ہے لیکن کسی کی آخرت سنوارنا اُس سے بھی بڑی نیکی ہے. نیکیوں میں بڑھ چڑھ کے مقابلہ کریں اور سبقت حاصل کریں یہی ہمارے ایمان کی بختگی ہے۔۔۔*🌹💐🌹
*کسی غلط طریقے سے اپنے مسٸلے کو حل نہیں کرنا چاہیے، آزمائش وقتی ہوتی ہے لیکن اس پر آپکا ردعمل گواہ رہتا ہے کہ آپ حق پر ڈٹے رہے یا بھٹک گئے تھے...!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain