Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

سوچ انسان کو بڑا بناتی ہے اور کردار رُتبے کو👑

Rana555
 

بڑا شوق تھا انھیں میرا آشیانا دیکھ نے کا💮
جب دیکھی میری غریبی تو راستہ بدل لیا🌺

Rana555
 

کوئی بھی انسان بدصورت نہیں ہوتا،☝️🥺. یہ تو بس غریبی تھوڑا حال بدل دیتی ہے۔😓😔.

Rana555
 

وقت جس رفتار سے چل رہا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ دنیا دھوکے کا گھر ہے۔

.q1 Ameen
R  : .q1 Ameen - 
Rana555
 

نفس گناہوں کا خواہاں ہے .. اور دل توبہ کی طرف مائل رہتا ہے، اسی کشمکش میں اچانک موت آ لیتی ہے ..
اللهم نسألك حسنُ الخاتمة

Rana555
 

وقت, موسم, اور لوگ...
سب کی فطرت ایک جیسی ھوتی ھے
کون کب , کہاں ، کیسے بدل جائے کسی کو نہیں پتہ ...
اسلیئے توقعات, اور تعلقات محدود رکھئے ....
😊😊😊😊😊

batao zara
R  : batao zara - 
Rana555
 

لاہور کے جو لوگ شیخ عاطف سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں وہ کل بروز منگل کو لاہور کیمپس میں ہونے والے میٹ اینڈ گریٹ میں ضرور شامل ہوں۔
Note: Only for Male
Time: 7.30 PM
#Lahore #Shaykhatif #meetandgreet #Shaykhatifahmed #Almidrar

Rana555
 

سمندر سے ڈر کے کشتی پار نہیں ہوتی
کوشش کرنے والوں کی کھبی ہار نہیں ہوتی

Rana555
 

خوش نصیب ہے وہ مرد جس کو پانے کے لیے عورت روتی ہے 🥰اور ایسا صرف ناولوں میں ہوتا ہے 😑🙂💔🤕

Rana555
 

جیت اور ہار کا مان کہاں دیکھتے ہیں
ہم گاوں کے لوگ ہیں نقصان کہاں دیکھتے ہیں

Rana555
 

اللہ تعالیٰ کے چنے ہوئے لوگ ہی دوسروں کادرد چنتے ہیں یہ ہر کسی کی بس کی بات نہیں،پلیز،کسی کی مدد کرتے وقت اس کی عزت نفس کا خیال رکھیں طعنہ نہ دے اس کی تصویر نکال کر رسوا نہ کریں'نیکی کرتے وقت نیت میں صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کا خیال رکھیں۔

Rana555
 

محبت کاسبق بارش سے سیکھو!
جو پھولوں کے ساتھ ساتھ کانٹوں پر بھی برستی ہے

Rana555
 

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے گناہ معاف فرمائے آمین ثم آمین

Rana555
 

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے گناہ معاف فرمائے آمین ثم آمین

Rana555
 

یا اللہ دنیا بھر میں جتنے بھی لوگ کسی بھی طرح کی بیماری میں مبتلا ہیں انہیں ان بیماریوں سےشفا عطاء فرما

Rana555
 

جن کا سیدھے سیدھے منہ توڑ دینا چاہیے ان سے بھی تمیز سے بات کرنا تربیت کہلاتی ہے ...

Rana555
 

یونہی نہیں جنازوں میں رش صاحب !
ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد ...!!

Rana555
 

فالج کے جھٹکے لگے تو جسم ناکارہ ہو جاتا ہے
اور حالات کے جھٹکے لگے تو دماغ 💔🔥🧠