Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

اچھے انسان کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ ان لوگوں کی بھی عزت کرتا ہے جن سے اسے کسی قسم کے فائدے یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی ۔

Rana555
 

کسی گلاب کے پھول سے بھی اتنی خوشبو نہیں آتی😌
جتنی میرے آنےسے گروپ میں آتی ہے😍🙈
🙄🙈😜

Rana555
 

زندگی کی جنگ لڑنے کے لیے مسکراہٹ بہترین ہتھیار ہے❤

Islamic Quotes image
R  : Allah Hum sab ko Himmat day Ameen - 
Aslamo Alaikum Ameen
R  : Aslamo Alaikum Ameen - 
Life Advice image
R  : .q1 good morning - 
Rana555
 

دَھڑکنیں احساسات سے چلتی ہیں احسانات سے نہیں چلتی، اس لیےجس سے جب تک رِشتہ رکھیں، احساس کا رکھیں نہ کہ احسانات کا🥀

Rana555
 

ہم تصویروں میں خوبصورت اور نمایاں نظر آنا چاہتے ہیں مگر کردار کی فکر نہیں کرتے اور بھول جاتے ہیں کہ انسان کا کردار و اخلاق ہی اس کی سب سے بہترین تصویر ہے✨

Rana555
 

ہم تصویروں میں خوبصورت اور نمایاں نظر آنا چاہتے ہیں مگر کردار کی فکر نہیں کرتے اور بھول جاتے ہیں کہ انسان کا کردار و اخلاق ہی اس کی سب سے بہترین تصویر ہے✨

Rana555
 

ہر وقت چہرے پر مسکراہٹ رکھیں
تکالیف تو وقتی ہوتی ہیں اور وقت کی ایک اچھی بات یہ بھی ہے کہ کیسا بھی ہو گزر ہی جاتا ہے✨

Rana555
 

السلام علیکم 😊
صبح بخیر اچھے لوگو
اگر آپ حادثاتی طور پر کسی سے دو چار کتابیں زیادہ پڑھ گئے ہیں تو ہضم کرنے کی کوشش کریں
دوسروں کا جینا حرام مت کریں✨

Rana555
 

میں اکثر سوچتا ہوں کہ
سب لوگ مرنے کے بعد ہی جنت میں کیوں جانا چاہتے ہیں، مرنے سے پہلے اس زندگی کو خود اپنے لیے اور دوسروں کیلیے جنت کیوں نہیں بنانا چاہتے،،،،!!
🤔🤔🤔🤔 ہیں نا

Rana555
 

صرف انسان ہونا کافی نہیں ہے✒
انسان کے اندر_ انسانیت ہونا بھی ضروری ہے📖

Rana555
 

•صرف یا اللّٰہ مدد باقی سب شرک و بدت•
القرآن - سورۃ نمبر 9 التوبة
آیت نمبر 116
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلۡكُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ يُحۡىٖ وَيُمِيۡتُؕ وَمَا لَـكُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ مِنۡ وَّلِىٍّ وَّلَا نَصِيۡرٍ ۞
ترجمہ:
اللہ ہی ہے جس کے لیے آسمانوں اور زمینوں کی بادشاہت ہے۔ وہی زندگانی بخشتا ہے (وہی) موت دیتا ہے اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مددگار نہیں ہے

Rana555
 

حرام کی کمائی سے بلڈنگ بنا کر باہر ماشاء الله کی تختی لگا کر شیطان بھی سوچتا ہوگا یے مجھ سے بھی دو قدم آگے نکلا !!

Rana555
 

لوگ اپنے کپڑوں کی ڈیزائننگ میں بہت زیادہ پیسہ برباد کر دیتے ہیں
جبکہ زندگی کے "حسین ترین" لمحات کپڑوں کے بغیر گزارے جاتے ہیں

Rana555
 

پاکستان بھر کی عورتوں کا بھروسہ ایرئیل پر ہے
لیکن مرد پر نہیں حد ہے
😐😐😐

Rana555
 

جہالت احساس کمتری پیدا کرتی ہے
احساس کمتری حسد کو جنم دیتی ہے
حسد جب حد سے گزرتا ہے تو جھوٹ، غیبت، بہتان اور بداعمالی پر مجبور کرتا ہے

Rana555
 

ہر اگنے والی چیز یہ بتاتی ہے کہ انسان جو کچھ بیجتا ہے وہی کچھ کاٹتا ہے۔ سو اے میرے دوست! اگر تم سمجھدار ہو تو محبت کے علاوہ کچھ نہ بیجو۔
(مولانا_رومی۔)

Rana555
 

رشتے کم بنائیں,
لیکن دل سے نبھائیں.😊
اکثر لوگ بہتر کی تلاش میں,
بہتریں کھو بیٹھتے ہیں .💯