Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

تمہارے رب کا فرمان ہے کہ مجھے ہی پکارو میں ہی تمہاری دعائیں قبول کروں گا ..
اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کو اٹھانے کی ہم میں طاقت ہی نہیں .. (آمين) !

Rana555
 

تکبر چاہے دولت کا ہو، طاقت کا ہو، رتبے کا ہو، حیثیت کا ہو، حسن کا ہو، علم کا ہو، حسب و نسب کا ہو یا تقوی کا ہی کیوں نہ ہو، انسان کو رسوا کر کے هی چهوڑتا هے

Rana555
 

_اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹_*
*اے پروردگار اپنی قدرت سے ہم سب کی زندگی خوشیوں سےبھردے۔ اےرحیم وکریم مالک، ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقےمعاف فرما .ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطافرما اورہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پررحم و کرم فرما، رزقِ حلال میں وسعت و برکت عطا فرما، بیماروں کوشفاء عطا فرما،تمام آفتوں، وباٶں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما اورہم کو ہمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا دے- ہمارا خاتمہ بالایمان فرما*
*آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🏻*

Rana555
 

خدا کرے اس جاتے سال کے ساتھ ہم سب کی
زندگی کے سارے غم بھی چلے جائیں۔۔ 🥀🖤
آمین

Rana555
 

اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا ایک بہترین خصوصیت ہے اِس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے اور تکبر کمزور ہوتا ہے.

Rana555
 

وابستہ ہیں میری زندگی کے رابطے جن سے
اےاللہ
ان کو اپنی رحمتوں سے سدا خوش رکھنا۔۔۔امین

Rana555
 

کسی کے راستے میں مشکلات پیدا کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ آپ اس کی تو صرف دنیا خراب کررہے ہو لیکن اپنی آخرت"تباہ"کررہے ہو

Rana555
 

*😊
*رشتے بنانا اصل بات نہیں بلکہ اصل بات تو ان رشتوں کو نبھانا ہوتا ہے کیونکہ آغاز تو سب ہی اچھا اور متاثر کن کرتے ہیں لیکن مسئلہ بس آخر تک ساتھ نبھانے کا ہوتا ہے…!!!*
*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

Rana555
 

زندگی کو خُوشگوار بنانے کے لئے ایک چھوٹا سا اصُول اپنائیں
روزانہ کُچھ اچھا یاد رکھیں
اور
کچھ بُرا بُھول جائیں

Rana555
 

دلوں کے گھروندوں میں ”وقار اور خلوص“ سے داخل ہوں اور "محبت اور ذمہ داری“ سے جگہ بنائیں۔*
جب زندگیوں میں داخل ہوں تو یہ خیال رکھیں کہ لوگ آپ کے ہونے پر ”شکر“ کریں ”صبر“ نہیں___
" آزمائش“ کی بجائے ”نعمت“ بننا سیکھیں____!!!

Rana555
 

ساتھ
دوستی
رشتے
سب وقتی ہیں

Rana555
 

اپنــــے اردگـــرد اچھــــے
اعمــــال کـــــےخـــوبصـــورت
چـــراغ جــلاتــــے چلـو....!!!!
تــاکـــہ مــوت کـــے راســــتوں ســــے گــزرتے وقـت تمہیـــں
تـــاریکــــی کا احسـاس نـــہ
ہـــو،

Rana555
 

الفاظ سے بات صرف سمجھ میں آجاتی ہے جبکہ لہجے سے دل میں اتر جاتی ہے اس لیئے جادو الفاظ میں نہیں لہجے میں ہوتا ہے

Rana555
 

الفاظ سے بات صرف سمجھ میں آجاتی ہے جبکہ لہجے سے دل میں اتر جاتی ہے اس لیئے جادو الفاظ میں نہیں لہجے میں ہوتا ہے

Rana555
 

انسان کے جسم میں سب سے خوبصورت حصہ دل ہے
یہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کس کام کا

Rana555
 

جـب وہ کسـی چیـز سـے تمـہیں محـروم کـرتا ہـے تـو اس سـے دگنـی ایسـی ہـزاروں نعمتـوں سـے نـواز دیـتا ہـے جـس کـے تـم قـابـل بھـی نہیـں ہـوتے تـو پھـر بـس راضـی ہـوجاؤ! کیـونکـہ معجـزے صبـر مانگتـے ہیـں اور تقـدیـریں شکـر کـرنے والـوں کـی بـدلتی ہیــں

Rana555
 

اخلاق وہ موتی ہے جس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے

Rana555
 

آپ کو اپنی پسند اور خواہش کے عین مطابق چیز صرف بازار سے ہی مل سکتی ہے، انسانوں کو اُن میں موجود عیبوں سمیت قبول کرنا سیکھیں🙂💚

Rana555
 

اے میرے پروردگار ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ہیں جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں
آمین یا رب العالمین

Rana555
 

عاجزی اور سادگی انسان کو بادشاہ بنا دیتی ہے 🥰😊