Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

صبح کا آغازدرود شریف سے کریں*
💛💜💛﷽☘💚☘
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💛💓💛💚*
💙💛💙 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*💓💛

Rana555
 

ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺳﺎﺯﺷﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﻢ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ , , ﮐﮧ ﺟﺘﻨﮯ ﺻﺎﻑ ﺩﻝ ﺗﮭﮯ ___ ﺍﺗﻨﮯ ﺩﺍﻍ ﺩﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ .

Rana555
 

مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*ہم اِیمان پہ مَرنے کی تَمَنَّا*
*تَو کرتے ہیں، لیکِن*
*اِیمان پہ جِینے کا حوصلہ*
*نہیں کر پاتے*

Lo g ek hoor masla
R  : Lo g ek hoor masla - 
Rana555
 

کوشش کریں نسلی لوگوں سے تعلق رکھیں یہ ناراض بھی ہوں تو!! کم از کم عزت پہ وار نہیں کرتے🥀

Rana555
 

دلوں کا سکون پانے کیلٸے، دلوں کا سکون دینا پڑتا ہے، جب تک دوسروں کے دل آپکی وجہ سے بدسکون رہیں گو آپکو بھی سکون نہیں ملتا.

Rana555
 

ﺟﺐ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺷﮯ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﻮﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﻣﻨﻈﺮ ﺳﮯ ﻏﺎﺋﺐ ﮨﻮﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ، ﻣﺤﺒﺖ ﮨﺠﺮ ﺗﻮ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﺬﻟﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ"🔥🔥💫💫

Anyone know
R  : Anyone know - 
Rana555
 

اپنے اخلاق اور اپنے کردار کو عمدہ رکھو😇
اس سے خون اور خاندان کی پہچان ھوتی ھے❤️🔥

Rana555
 

زندگی بہت خوبصورت ہے، اسی نفرتوں اور کدورتوں میں ضائع نہ کریں، محبتیں بانٹیں۔

Rana555
 

*سہارے تلاش کرنے سے بہتر ہے*
*انسان خود کو مضبوط بنائے💯*

Rana555
 

*سہارے تلاش کرنے سے بہتر ہے*
*انسان خود کو مضبوط بنائے💯*

Rana555
 

بکھری پڑی ہیں پتوں کی طرح لوگوں کی چاہتیں🍂
💞 کوئی حاصل پہ رو رہا ہے تو کوئی لاحاصل پہ..🍁

Life Advice image
R  : Agreed - 
Rana555
 

ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺖ ﺳﻨﻮﺍﺭﻭ .. ﺧﺎﮎ ﻧﮯ ﺁﺧﺮ ﺧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﻣﻞ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺳﻨﻮﺍﺭﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺁﺧﺮ ﮐﻮ ﺧﺎﻟﻖ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﺳﮯ ﺟﺎ ﻣﻠﻨﺎ ﮨﮯ

Rana555
 

سچی باتیں
مشکل راستے
اور
سیدھے لوگ
اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے۔۔۔۔۔

Life Advice image
R  : .q1 Bay shak - 
Rana555
 

کپڑوں، جوتوں اور بناو سنگھار سے زیادہ
اپنے مطالعہ، شعور اور گفتگو پر کام کریں
کوئی بھی دس سیکنڈ آپ کے بناو سنگھار سے متاثر ہو سکتا ہےلیکن اس کے بعد
آپکو گفتگو ہی کرنی ہوتی ہے۔۔

Rana555
 

زندگی بہت خوبصورت ہے، اسی نفرتوں اور کدورتوں میں ضائع نہ کریں، محبتیں بانٹیں۔

Rana555
 

اے ہمارے رب ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے
ھم سے راضی ھوجا
ھم پہ کرم فرما
ھم پہ رحم فرما
ھماری بخشیش فرما
ھمارے گناہ معاف فرما
ھم کو آنے والی پریشانیوں و آفات سے محفوظ فرما
یااللہ ھم سب کے حق میں اس دعا کو قبول فرما🤲🏻 آمین ثم آمین 🤲🏻