جب کوٸی نظروں سے گرجاٸے تو پھر اسے چوٹ آٸے یا موت فرق نہیں پڑتا -

ھمیشہ اپنے خدا سے مانگو ۔کیونکہ 👍
نہ وہ زات دیکھتا ھے اور نہ اوقات 🌹
چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی،وہ کبھی نا کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں،جن کا نعم البدل نہیں ہوتا وہ نہیں ملتے۔🥀

سنا ہے رشتے خراب کر دیتی ہیں یہ خاموشیاں🔥
تم مجھ سے بات کر لیا کرو لڑ لیا کرو 🥀
دل کو صاف کر کے جینا سیکھو 🤎🥰
معافی مانگنے میں پہل کرو 🔥
اللہ دنیا میں ہی تمہارے لئے 😍🥰.
جنت کی ہوائیں چلائے گا🤎

کوشش کریں نسلی لوگوں سے تعلق رکھیں یہ ناراض بھی ہوں تو!! کم از کم عزت پہ وار نہیں کرتے🥀
امید کم رکھو مایوسی کم ملے گی کیونکہ انسان دکھ نہیں دیتا انسان سے وابستہ امیدیں دکھ دیتی ہیں

کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
-
-
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلہ سے ملا کرو

اَلسّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*اچھے لوگ سڑک کے کِنارے لگی روشنیوں کی مانند ہوتے ہیں*
*جو فاصلے کم تو نہیں کرتے*
*مگر سفر آسان ضرور بنا دیتے ہیں*
صباح الخیر

کچھ اُمیدوں کے ٹوٹ جانے سے زندگی نہیں ختم ہوتی ،جیسے گھڑی کے خراب ہونے سے وقت نہیں رُکتـا۔۔۔۔

کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ!__☹ عبادت کر کے ادا نہیں کیا جا سکتا_💔
کبھی کبھی ٹھوکریں اچھی ہوتی ہیں
ایک تو راستے کی رکاوٹوں کا پتہ چل جاتا ہے اور سب سے بڑھ کر سنبھالنے والے ہاتھوں کا
🍁💯...پتہ چل جاتا ہے

ہِجر سونپو یا پھر عطائے وَصل ہو
روحِ مَن ! تیری رضا پہ راضی ہوں
اُس کا تغافل بھی سَر آنکھوں پر
میں یار کی ہر ادا پہ راضی ہوں_💗🌺

مسکرائیے! کہ غم ہمیشہ نہیں رہتے 🍂
اللَّهُــــــــــــــــــــمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَزِدْ وَبَارِكْ عَلَى نَِِبِِِيِِِّّّنَِِـــأّ مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيماً كَثِيراً❤
مسکرائیے! کہ غم ہمیشہ نہیں رہتے 🍂
اللَّهُــــــــــــــــــــمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَزِدْ وَبَارِكْ عَلَى نَِِبِِِيِِِّّّنَِِـــأّ مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيماً كَثِيراً❤
ہزار تعلق ہزار رشتے مگر اللہ کے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا✅

زائقے جسم کے بھی ہوتے ہیں
مٹی مٹی میں بھی فرق ہوتا ہے

وہ جو چاہے کیا نہیں ممکن اور وہ نہ چاہے کوي نہیں 💞
: زندگی میں ہر موقع سے فايدہ اٹھاو مگر کسی کے بھروسے اور جذبات کا نہیں..
احتراماً مرے ہونٹوں پہ مسلط تھا سکوت
اُن کے بڑھتے ہوئے شبہات سے دُکھ پہنچا ہے
دیکھ زخمی ہوا جاتا ہے دو عالم کا خلوص
ایک انساں کو تری ذات سے دُکھ پہنچا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain