خاموشی بہت سارے بھرم رکھ لیتی ہے ✨
Khush naseeb hain wo log jinhan cricket ka shouq nahi.
جب عرش والا عزت دے تو
✔فرش والوں کی ساشیں ناکام ہو جاتی هیں
*کاش کچھ لوگوں سے*
*کبھی رابطہ نہ ہوا ہوتا۔*
اگر تم سے کوئی بھلائی کی امید رکھے تو اسکو مایوس مت کرو۔کیوں کہ لوگوں کی ضرورتوں کا تم سے وابستہ ہونا تم پر اللّه تعالیٰ کا خاص کرم ہے۔
*خوش رہو اور اور خوشیاں بانٹتے رہو اچھے لوگو ♥♥*

❤️اسلام علیکم❤
یاالله تیـری شان بہت بلند ھے اپنی عظمت کےواسطے سے میری اور میرے پیاروں کی زندگی
خوشیوں سے بھردے🥀🍂
🤲 یا رب کریم ھماری خطاؤں کو معاف فرما ❤
اے مالکِ کُن فَیڪون! ❤️
ہم سب ڪی مُشڪلیں آسان فـرما.!!
آمین
اللہ ڪا فضـل ان ڪا تعـاقبـــ ڪرتـا ہـے
جن ڪی نیتیں ہمیشہ صافـــــ ہوتی ہیں۔
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ صبح بخیر ☕☕☕☕☕☕☕☕ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپ کو اپ کے اج کے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے🌹🌹🌹 اللہ تعالٰی اپ کو ہر ہر وہ خوشی جو آپ کے لیے بہتر ہو عطا فرمائے🌹🌹🌹 آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس چیز سے تُمہارا دل مطمئن نہ ہو "اُس پر بھروسہ مت کرنا" کیونکہ دل آنکھ سے بہتر دیکھتا ہے!!💯

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️🩹
✨ 🤍💫🦋_"_•|
❤
✨ جو چیز حق میں بہتر نہ ہو، وہ مانگنے سے بھی نہیں ملتی. لہذا ہمیشہ اپنے حق میں بہتری کی دعا مانگتے رہیں۔۔! اللّٰہ کریم ہم سب کی دعاؤں کو ہمارے حق میں بہتر فرمائے۔! آمین یارب العالمین...........❤️

آگ سے سیکھ لیا ہے یہ قرینہ ہم نے🔥۔
بجھ بھی جانا ،تو بڑی دیر سلگتے رہنا✨۔
جانے کس عمرمیں جائے گی یہ عادت اپنی🦋۔
روٹھنا اس سے، تو اوروں سے الجھتے۔رہنا۔۔۔🥀
🍁___گٹھڑی ___🍁
🍁 انسان ایک گٹھڑی کی مانند ہے ، جیسے ہی ٹھوکر لگتی ہے اندر بھری ہر چیز باہر آ گرتی ہے...!
🍁 کچھ لوگوں کی گرہ تو ہوا کے ایک ہلکے سے جھونکے سے ہی کھل جاتی ہے...!
🍁 اگر عزت پانا چاہتے ہو تو اپنی گرہ مضبوط رکھو...!
🍁___ ورنہ ___🍁
🍁 وقت کی آندھی تمہارے بکھرے ہوئے وجود کو زمانے بھر میں پھیلا دے گی ، پھر گلی گلی اپنی شناخت ڈھونڈھتے پھرو گے...!
اچھے لوگ مطلبی نہیں ہوتے
بس ان لوگوں سے دور ہوجاتے ہیں۔
جہنیں ان کی قدر نہیں ہوتی۔

پاکستان کی آدھی آبادی بیٹا پیدا کرنے کے چکروں میں بڑھ گئی ہے اور بیٹے فیک آئی ڈیز بنا کر پھر بھی لڑکی بنے بیٹھے ہیں🤪
صرف اللہ کی عدالت سے ہی انصاف کی توقع رکھنی چاہیے ، اِس ملک میں انصاف کا نظام مزاق بن کر رھ گیا ھے
: بدل دے میرے اللہ ! میرے سارے کے سارے دل کو اپنی رضا کے مطابق ۔ بے شک ہونا وہی ھے جو تیری رضا ھے۔ مجھے توفیق دے کہ میں اپنی ساری رضا تیری رضا میں وقف کر دوں ۔ امین ثم امین
ہمارا اچھا ہونا کسی کی پرواہ کرنا رونا دھونا چینخنا چلانا دُعائیں مانگنا کسی کے پیچھے اپنی مصروفیت ترک کرنا یقین کیجئیے
کوئی معنی نہیں رکھتا لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں

وَتُعِزُّ مَن تَشاَء
وَتُذِلُّ مَن تَشاَء
زندگی میں کبھی
کوئی آپ کا کردار
اُٹھا کر شہر کے
چوراہوں پر بھی
لگادے ـ تو تب بھی
آپ اطمینان رکھیں
عزت اور ذلت صرف
اللہ پاک کے قبضۂ قدرت
میں ہے
اللّہ جسے چاہے عزت دے
اور جسے چاہےذلت دے۔
انسان کی یاد داشت کسی چہرے کو محفوظ نہیں رکھتی البتہ اچھے برے سلوک کو ضرور محفوظ رکھتی ہے
لہذا لوگوں کے ساتھ ایسا حسن سلوک کرو کہ جب جب آپ یاد آئیں آپ کے لیے دل سے دعا نکلے.
اے میرے مالک
تو بڑا رحیم ہے
تو بڑا کریم ہے
ہماری پریشانیوں کو دور فرما حاسدوں کے حسد اور شیطان کے شر سے بچا اور اپنی محبت عطا فرما آمین.
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔💯
اپنے آپ کو خود عزت دیں
جب آپ خود کو عزت دینا چھوڑ دیتے ہیں
تو لوگ بھی آپ کا تماشا بنا کر اس تماشے پر تالیاں بجاتے ہجں

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain