اسلام علیکم۔۔۔۔صبح بخیر۔۔۔۔
ناممکن اور ممکن کے بارے میں مت سوچو
بس مانگ لو عرش والے کے ہاں کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔
میرے وہ تمام قابل صد احترام اساتذہ کرام جو اب اس دنیا میں نہیں ہیں ۔۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند اور۔ ان کی بے حساب
بخششِ فرمائے۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ،۔ ،
ہر شخص اپنی سنائی ہوئی کہانی میں ہمیشہ مخلص ہی ہوتا ہے💜
________تلخ حقیقت______
اور پھر تُم اپنے طرف آنے والی تکلیفوں
کو اپنے گناہوں کی سزا مت سمجھنا
میرا اللّٰہ بہُت مہربان ہے___وہ بدلے نہیں لیا کرتا

*_اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹_*
*زندگی میں ﷲ سےاس کی رضا کے ساتھ ساتھ سکون والی زندگی کی دعا بھی مانگا کریں، ہم اپنی دعاؤں میں بہت ساری چیزوں کوطلب کرتے ہیں لیکن سکون کو مانگنا بھول جاتے ہیں جب زندگی میں ہر چیز ہو اور سکون نہ ہوتوزندگی کی تمام اشیاء بے وقت ہو جاتی ہیں ﷲ پاک ہم پر اپنی رحمت کے زریعے سکون والی زندگی کی نعمت عطا کر دے آمین یارب العالمیــــــن
آپکے الفاظ شیشے کے برتن کی مانند ہوتےہیں کوشش کریں کہ اس برتن میں ہمیشہ مٹھاس بھر کر لوگوں کو پلائیں نہ کہ کانٹے جنکی چھبن ہمیشہ دل میں محسوس ہوتی رہے۔۔
زندگی میں ہر موقع سے فايدہ اٹھاو مگر کسی کے بھروسے اور جذبات کا نہیں..
اے اللّٰہ ہماری وہ حاجتیں پوری فرما
جن کو ہم دعاؤں میں بیان نہیں کر سکتے
آمین

گزری ہوئی زندگی کو یاد نہ کر
تقدیر میں جو نہیں لکھا اس کی فریاد نہ کر
جو ہوگا ہو کر ہی رہے گا
تو کل کی فکر میں اپنا آج برباد نہ کر

کوئی جذبات سے کھیل کر خود کو تیز ترین کہے تو وہ دراصل گٹھیا ترین ہے!
حقیقی زندگی میں اچھے بنیں،
سٹیٹس تو رشتےدار بھی اچھے لگاتے ہیں۔۔
انسان کی پہلی ترجیح عزت ہونی چاہیے
رشتہ چاہے جو بھی ہو۔
اللّٰہ پاک کی نعمتوں کا شکر ادا کریں
یقین کرے غم ایسے بھاگ جائے گے
جیسے صبح کی پہلی کرن اندھیرے کو بھگا دیتی ہے

🌻ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ___ ﺑﺪﺍﺧﻼﻗﯽ ﺳﮯ ۔۔۔
🌻ﺩﻝ ﺑﺮﺩﺍﺷﺘﮧ _________ ﮨﻮ ﮐر ۔۔۔
🌻ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺧﻼﻕ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺮﺍﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ !
🌻ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ_________ ﯾﮧ ﺑﺰﺩﻟﯽ ۔۔۔
🌻ﺍﻭﺭ ____ ﮐﻢ ﻇﺮﻓﯽ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ !
🌻 ﺍﺧﻼﻕ ﮐﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﻮ ﺣﺎﺻﻞ ۔۔۔
🌻 ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻔﻠﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ !
مجھ سے کر کے اپنی مصروفیت کا بہانہ ، وہ مسلسل کسی اور سے رابطے میں ہے! ۔ " 💔🙂
تھا لطف جن سےزندگی میں
ہائے وہ تعلقات مر گے
امیدوں کی ایک دھند ہے. اورکچھ ایسا ہے جوصاف دکھتا بھی نہیں اورچھپتا بھی نہیں ۔ اسے کے سہارے زندگی چل رہی ہے ۔ سب کچھ ہاتھ سے چلے جانے کے بعد اگرکچھ بچتا ہے ...
بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا

اور پھر المیہ تو یہ ہے کہ ؛ اکثر لوگ اچھے لوگوں کی قدر نہیں کرتے ، صرف اُنہیں استعمال کرتے ہیں ۔ 🖤🙂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain