Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

ہماری کتنی ہی خواہشات میں ہماری ہلاکت کا سامان ہوتا ہے اس لئے قدرت انھیں پورا نہیں کرتی اور ہم سمجھتے ہیں کہ دعا قبول نہیں ہوئی

Rana555
 

ہماری کتنی ہی خواہشات میں ہماری ہلاکت کا سامان ہوتا ہے اس لئے قدرت انھیں پورا نہیں کرتی اور ہم سمجھتے ہیں کہ دعا قبول نہیں ہوئی

Rana555
 

زبان پر قابو رکھنا مشکل ضرور ھے مگر ناممکن نہیں، ضبط اور برداشت اکثر شرمندگی سے بچا لیتے ہیں، کیونکہ کئی دفعہ منہ سے نکلے الفاظ معذرت اور معافی کے باوجود شخصیت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیتے ہیں.
تلوار کا زخم جسم پر لگتا ہے اور مندمل ہو جاتاہے مگر زبان اور لہجوں کا زخم روح پر وار کرتاہے جو کہ ناسور کی طرح تادیر رہتا

Rana555
 

اختلاف اور چیز ہے، تنفید اور چیز ہے اور تذلیل اور چیز ہے۔
اختلاف کا حق ہر کسی کو ہے، مگر تنفید کا حق ہر کسی کو نہیں ہے اور تذلیل کا حق تو کسی کو بھی نہیں ہے اس لیے بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں کہ یہ اختلاف ہے، تنفید ہے یا تذلیل.⁦⁩⁦⁩

Allah Hmen b en jaisa jazba  dy
R  : Allah Hmen b en jaisa jazba dy - 
Rana555
 

غلط Password سے موباٸل بھی نہیں کھُلتا
تو غلط عقیدے سے جنت کے دروازے کیسے کُھلیں گے...!!!!

Rana555
 

دٌنیا میــــں... سب سے زیادہ وزنی چیز "مطلب" ہے... جبــــــــ یہ نکل جائے... تو ہر چیز ہلکی ہوجاتی ہے.....!!!

Rana555
 

رشتوں کی قدر اُن کی زندگی میں کریں ورنہ تصویریں کہاں کسی کی کمی پوری کرسکتی ہیں

Rana555
 

گمان اور خیال کی ڈوریاں کیسی ہی طاقتور کیوں نہ ہوں ... وہ تقدیر کے اس “سرپرائز“ تک کبھی نہیـں پہنچ سکتیں ... جو قدرت نے آپ کے لئے تیار رکھا ہوتا ہے ......!!!

Rana555
 

الـلّٰـه بہتـر کـرے گـا یـہ وہ الـفـاظ ہیں جـس سـے انسـان کـی آدھـی.. پریشانی دور ہو جاتی ہے

Rana555
 

مزید کی طلب سے پہلے موجود کا شکر لازم ہے❤️

Allah Hamen Maf Farma
R  : Allah Hamen Maf Farma - 
Allah Hmen b tofeeq day Ameen
R  : Allah Hmen b tofeeq day Ameen - 
Rana555
 

یارب .....❣️
ہمیں اپنی طرف سے بے شمار نعمتیں اور بشارتیں عطا فرما، اور بھلائی اور خوشیاں عطا فرما، اور اپنی رحمت سے ہم سے تمام برائیوں اور آفتوں کو دور فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲💖

Islamic Quotes image
R  : Aslamo Alaikum Ameen - 
Rana555
 

وقت اور سمجھ ایک ساتھ قسمت والوں کو ملتے ہیں
کیونکہ جب وقت آتا ہے تو سمجھ نہیں ہوتی اور جب سمجھ آتی ہے تب وقت نہیں ہوتا

Rana555
 

🔥زندگی تو_______سستی ہے!!!!!!!!!!!!
♥️گزارنے کے طریقے_____مہنگے ہیں....

Rana555
 

زندگی میں ہر موقع سے فايدہ اٹھاو مگر کسی کے بھروسے اور جذبات کا نہیں..

Rana555
 

اے مالکِ کُن فَیَکُون!
🙏🙏🙏
سیلاب زدگان کی مُشکلیں آسان فرمااور اپنے غیب سے مدد فرما.!!
آمین

Rana555
 

کبھی کبھی ہم کسی کےلیے اتنے ضروری نہیں ہوتے جتنا ہم سوچ لیتے ہیں........right na