کبھی کبھی ہم کسی کےلیے اتنے ضروری نہیں ہوتے جتنا ہم سوچ لیتے ہیں........right na

حُــــــسن تیرا بھی قاتل ہوگا مــــــگر سُن۔۔۔ 😋
مُــــــسکراہٹ ہم بھی قــــــیامت رکھتے ہیں۔۔۔
سارے خدشات کو بے اثر کر کے
🙃🙃مل جاؤ نا کسی دعا کی طرح

کتاب فطرت کے سرورق پر جو نام احمد رقم نہ ہوتا 🌹
یہ نقش ھستی ابھر نہ سکتا وجود لوح و قلم نہ ھوت 🌹
تیرےغلاموں میں بھی نمایاں جوتیراعکس کرم نہ ھوتا 🌹
تو بارگاہ ازل سے تیرا خطاب خیر الامم نہ ھوتا 🌹 صلی اللّٰہ علیہ وسل
اے الله میں تیری پناہ مانگتا ہوں تقدیر کی آفتوں سے، گھر والوں کے نقصان سے، دل کے غم سے اور جذبات کی جلن سے۔ اے الله ہمیں ان سے غمگین نہ کر جن سے ہم محبت کرتے ہیں، اے الله ہمارا بہترین انجام فرما اور ہمیں غفلت کی موت سے بچا اور جب تک تو ہم سے راضی نہ ہو ہمیں دنیا سے نہ لے۔ 🤲 آمین یا رب العالمین

999+ ho gain posts

زندگی کی الجھنیں
🖤شرارتوں کو کم کر دیتی ہیں
اور انسان سمجھتا ہے کہ وہ سمجھ دار ہو گیا!!
اگر خواہش اور حاصل کا فرق مٹ جائے تو سکون مل جاتا ہے. انسان کو جو پسند ہے اُسےحاصل کر لے یا پھر جو حاصل ہے اُسے پسند کر لےتو سکون مل جاتا ہے ۔ 🔥♥️

خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔💯💔🔥

لوگ دیر نہیں کرتے لا تعلق ہونے میں اگر اپ ان کے لے بیکار ہو جاٸیں
کسی جاہل یا کم عقل شخص کو سمجھاتے وقت یہ خیال مت کرو کہ تم اس سے کیا کہہ رہے ہو بلکہ یہ دیکھو کہ وہ اس کا کیا نتیجہ اخذ کرتا ہے۔

جب معاملات تمہاری پہنچ سے نکال جائیں تو الله پی چھوڑ دو وہ سب کچھ ایسے کرے گا کے تم کبھی سوچ بھی نہیں سکتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain