جو دوسروں کو عزت دیتا ہیں اصل میں وہ خود عزت دار ہوتا کیوں کہ انسان دوسروں کو وہی دیتا ہں جو اس کے پاس ہوتا ہے.

يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِيْنُوْا بِالصَّبْرِ وَالصَّلٰوةِ ؕ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيْنَ اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد چاہو بےشک اللّه صابروں کے ساتھ ہے 🌺 (البقرہ آية ۱۵۳)

پاکستان میں پرسکون زندگی کیلئے 4 دوست ہونا ضروری ہیں ،
ڈاکٹر، SHO ، وکیل اور تگڑا بدمعاش

: جنکـو ہماری فــکر نہیں..;!! اب انکا کـوئی ذکر نہیں۔







کپڑے شکل اور زبان اکثر جھوٹ بولتے ہیں
انسان کی اصلیت تو وقت آنے پر پتہ چلتی ہے

کپڑے شکل اور زبان اکثر جھوٹ بولتے ہیں
انسان کی اصلیت تو وقت آنے پر پتہ چلتی ہے
اِک ذرا ذائقے میں کڑوا ہے
ورنہ سچ کا کوئی جواب نہیں۔
