نظراں دا فرق اے سجناں
کسے نوں زہر لگدے آں
کسے نوں شہد لگدے آں
جیندیاں جی کسے قدر نہ کیتی مرن تے ہر کوئی روے کی فائدہ
او قدر کیتی دا جیہڑی وچھڑن تو بعد ہوے۔
یا رب! مجھے وہ خاموشی عطا کر جس میں مجھے تو سنائی دے
یا رب! مجھے وہ خاموشی عطا کر جس میں مجھے تو سنائی دے
بہت سوچ سمجھ کر اپنوں سے روٹھا کرو ،،
آج کل منانے کا رواج ختم ہوگیا ہے
فاصلوں کو آپس میں اتنا نہ بڑھائیں
کہ دروازے کھلے بھی ہوں
لیکن آپ کو اجنبی بن کر دروازہ کھٹکٹانا پڑے۔
توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر
توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر
عمر بھر ہم آپ کی آغوش میں پلتے رہے
جب ہم ہوے خدمت کے قابل تو آپ ہی چل بسے
یا رب! مجھے وہ خاموشی عطا کر جس میں مجھے تو سنائی دے
داڑھی نہ ہو تو لڑکوں کی شکل خالی پلاٹ جیسی لگتی ہے
کرتے رہے میری خاموشی کا تذکرہ اس طرح لوگ جیسے اپنے عمل میں فرشتے ہوں
کرتے رہے میری خاموشی کا تذکرہ اس طرح لوگ جیسے اپنے عمل میں فرشتے ہوں
دنیا کو صرف تین لوگ ہی پسند ہیں
ایک وہ جو دنیا سے چلا گیا
دوسرا وہ جو ابھی پیدا نہیں ہوا
تیسرا وہ جو کبھی اس سے ملے نہیں باقی سب بیکار
اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہے
تو اس کی قدر کریں
کیونکہ اس دنیا میں تماشائی زیادہ ہے
مگر فکر کرنے والے بہت کم
رشتہ وہی سچا ہے جو ایک دوسرے کے برے وقت میں ساتھ دیں نہ کے ہر خوشی میں ساتھ ہو اور خوش ہو اور دکھ میں پلٹ کر بھی نہ دیکھیں جیسے کے جانتے ہی نہیں
ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ... لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں ........!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain