کون ہے اس جہاں میں جسے دھوکا نہ ملا ہو
شاید وہی ہے ایماندار جسے موقعہ نا ملا ہو
یوں تو ہر شخص احترام سے ملتا ہے
مگر اپنے کام سے ملتا ہے
یوں تو ہر شخص احترام سے ملتا ہے
مگر اپنے کام سے ملتا ہے
محبت تو صرف ماں باپ کی بے لوث ہوتی ہے باقی رشتے تو سمجھوتا مانگتے ہیں اور جہاں آپ سمجھوتہ کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں وہاں اکثر رشتے ٹوٹ جایا کرتے ہیں
Janoon Mein Shoq Ki Gehriyon Say Darta Raha..
Mein Apni Zaat Ki Sachiyon Say Darta Raha..
الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے
جہاں سمجھنے والے خاموش اور
نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں
دنیا کیلئے آپ ایک شخص ہیں
لیکن اپنے گھر والوں کیلئے
آپ دنیا ہیں ...
اپنا خیال رکھیں
یا رب مجھے جن ہاتھوں نے دعا مانگنا سکھایا ہے
ان ماں باپ کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین
خاموشی اتنی گہری تو ہونی چاہیے
کہ بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں
جو مخلص ہیں وہ بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں
یہاں مطلب پرست عقل مند کہلائے جاتے ہیں
عام لوگوں کی شدید کمی ہے
ہر کوئی خود کو بہت خاص سمجھ رہا ہے
لوگ لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں
کہ اخلاق دیکھنے کا وقت ہی نہیں
لوگ جو تمہارے بارے میں سوچتے ہیں
تم انہیں کبھی نہیں بدل سکتے
اس لیے انہیں وضاحتیں دینے میں اپنا وقت ضائع مت کرو
یہ راز تو میزان عمل پر ہی کھلے گا
ہر شخص یہ کہتا ہے وفادار ہم ہی ہیں
ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ... لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں ........!!!!
ہمیشہ چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کریں
کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں بلکہ چھوٹے چھوٹے پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
ہمیشہ چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کریں
کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں بلکہ چھوٹے چھوٹے پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
غصہ اس سلگتی ہوئی لکڑی کی مانند ہے
جو دوسروں کو جلانے سے پہلے خود جلتی ہے
غریب اپنی غریبی سے پریشان نہیں ہیں
بلکہ دوسروں کی امیری دیکھ کر زیادہ پریشان ہے
کسی کے راستے میں مشکلات پیدا کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ آپ اس کی تو صرف دنیا خراب کررہے ہو لیکن اپنی آخرت"تباہ"کررہے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain