ایک دن سونے نے لوہے سے کہا ہم دونوں ہی لوہے کے ہتھوڑے سے پیٹے جاتے ہیں مگر تم اتنا چلاتے کیوں ہوں لوہے نے جواب دیا جب اپنا ہی مارے تو درد بہت زیادہ ہوتا ہے
دل چھوٹے ہو جائیں تو بڑےبڑے گھروں میں بھی جگہ تنگ پڑ جاتی ہے
ہر سنی سنائی بات پہ یقین مت کیا کرو کیونکہ جھوٹ سچ سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے
صورت اور سیرت میں سب سے بڑا فرق یہ ہے کہ صورت دھوکا دیتی ہے جبکہ سیرت پہچان کرواتی ہے
اگر دنیا بہترین جگہ ہوتی تو یہاں کوئی بھی روتے ہوئے پیدا نہ ہوتا
ہر تعلق شروع میں شہد، درمیان میں میٹھا اور آخر میں کڑوا ہوجاتا ہے
بیشک میرا رب ہی ہے جو دلوں کو قرار دیتا ہے
کسی کو اپنی دعاؤں میں 🤲🤲 ہر دم یاد رکھنا ہی تو محبت ہے،،❤️
ہر سنی سنائی بات پہ یقین مت کیا کرو کیونکہ جھوٹ سچ سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے
دوسروں کے بارے میں غلط بولنا بہادری نہیں ہوتی بس ہمار ی تربیت ظاہر ہوتی ہے