Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

دلوں میں رہنا سیکھیے
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں

Rana555
 

اچھے انسان میں ایک برائی ہوتی ہے
وہ سب کو اچھا سمجھ لیتا ہے۔۔

Rana555
 

صورت اور سیرت میں سب سے بڑا فرق یہ ہے کہ صورت دھوکا دیتی ہے جبکہ سیرت پہچان کرواتی ہے

Rana555
 

کبھی اپنی جسمانی طاقت اور دولت پر بھروسہ نہ کرنا کیونکہ بیماری اور غربت آنے میں دیر نہیں لگتی

Rana555
 

انسان ہارتا تب ہے جب وہ ہار مان لیتا ہے۔
جب تک وہ ہار نہ مانے تب تک
دنیا کی کوئی طاقت اسے ہرا نہیں سکتی

Rana555
 

صبح بخیر
بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کی ہر نیک تمنا پوری کرے
صحت عطا فرمائے
کسی کا محتاج نہ کرے
اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے
آمین یا رب العالمین

Rana555
 

السّلام علیکم 🌹🌼
🍃 صبح بخیر 🍃
اگر آپ کا ربّ آپ سے ناراض ہو اور استغفار سے بھی کام نہ بنے تو اُس کی مخلوق کو خوش کرنے کی کوشش کریں۔ 💕

Rana555
 

رشتوں کو مضبوط رکھنے کے دوران جب آپ غلط ہو تو اپنی غلطی تسلیم کریں جب آپ صحیح ہو تو صرف خاموشی اختیار کریں

Rana555
 

ایک عجیب لفظ ہے۔ Sorry
بندہ کہے تو غصہ ختم
ڈاکٹر کہے تو بندہ ختم😂😂😂😂😂😂

Rana555
 

#ان_الله_على_كل_شيء_قدير
بےشک اللہ رب العزت ہر چیز پر قادر ہے

Rana555
 

رات کی تنہائی میں خاموشی سے جب دعا مانگو تو لگتا ہے الله صرف میرا ہے

Rana555
 

رات کی تنہائی میں خاموشی سے جب دعا مانگو تو لگتا ہے الله صرف میرا ہے

Rana555
 

کسی کو ذلیل کرنے سے پہلے خود ذلیل ہونے کے لئے تیار رہیں.کیونکہ الله کا ترازو صرف انصاف تولتا ہے

Rana555
 

Meray Bachpan Ke Din Bhi Kya Khoob The, Be-Namazi Bhi Tha Aur Be-Gunah Bhi…

Rana555
 

جب تم کسی میں کوئی عیب دیکھو تو اسے اپنے اندر تلاش کرو
اگر اسے اپنے اندر پاؤ تو اسے نکال دو یہ حقیقی تخلیق ہے
اللّٰہ آپکو اور آپکے والدین کو ہمیشہ خوش رکھے...آمین

Rana555
 

اللہ پاک کو دل اور زبان کا سخت ہونا پسند نہیں اس لیئے اللہ پاک نے دل اور زبان کو ہڈی کے بغیر بنایا ہے
انہیں نرم رکھو دل محبت سے نرم ہو گا اور زبان اخلاق سے

Rana555
 

اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا، تمہاری قسمت ہوتی ہے
اور انہیں سنبھال کے رکھنا تمہارا ہنر

Rana555
 

لوگوں کو اسی طرح معاف کرو جیسے تم خدا سے امید رکھتے ھو کہ وہ تمہیں معاف کرے گا

Rana555
 

کسی کو صفائی مت دو اپنی سچائی کی
تم سچے ہو تو اللہ جانتا ہے بس یہی کافی ہے

Rana555
 

لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو اس انتظار میں نہیں کہ وہ تمہاری نیکی لوٹائیں گے بلکہ اس عقیدہ کے ساتھ کہ اللّٰہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے