Damadam.pk
Rana555's posts | Damadam

Rana555's posts:

Rana555
 

لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو اس انتظار میں نہیں کہ وہ تمہاری نیکی لوٹائیں گے بلکہ اس عقیدہ کے ساتھ کہ اللّٰہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے

Rana555
 

اے اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم پر اپنا کرم فرما
بییشک تو غفورورحیم اور ہر چیز پر قادر ہے۔

Rana555
 

اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو
کیوں کے جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں
ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے

Rana555
 

صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپکو تمام مشکلات, آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطافرمائے
آ مین صبح بخیر*

Rana555
 

صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپکو تمام مشکلات, آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطافرمائے
آ مین صبح بخیر*

Rana555
 

صبح بخیر
کوشش کیجئے
زندگی کا ہر لمحہ سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے...
کیونکہ!
زندگی نہیں رہتی اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں...

Rana555
 

جن کی اُمید صرف الله سے ہو
وہ کبھی نا اُمید نہیں ہوتے

Rana555
 

کسی کو ذلیل کرنے سے پہلے خود ذلیل ہونے کے لئے تیار رہیں.کیونکہ الله کا ترازو صرف انصاف تولتا ہے

Rana555
 

دنیا میں سب سے بڑی کمزوری شرافت ہے
جسکا فائدہ اکثر گھٹیا اور منافق لوگ اٹھاتے ہیں

Rana555
 

جس چیز کو انسان بے کار سمجھ کر پھینک دیتا ہے وہ کھبی دوسروں کے لیے زندگی
جینے کا باعث بن جاتی ہے__..🥀
🌹🥀🌺🥀

Rana555
 

برا ھی سھی لیکن کچھ لوگ🔥
ھمارے بارے میں سوچتے ضرور ھیں👀😋😋😋😋😋

Rana555
 

وہ نفرت بہت نقصان دہ ہوتی ہے۔
جو آپ کے ساتھ رہنے والا شخص دل ہی دل میں کرتا ہو😞

Rana555
 

یُوں تو رکھتاہے
وہ خود سے بھی محروم مجھے،
اور یہ بھی چاہتاہے
مَیں کسی اور سے گفتگو نہ کروں

Rana555
 

🤭🤭بعض اوقات برا وقت ہی بتا دیتا ہے🤭🤭
❤️❤️کہ آنے والا وقت بہت اچھا ہونے والا ہے❤️❤️

Rana555
 

ہائے پاکستانی لڑکیاں
😁😁😁
چہرے امریکی🙈
اور پاؤں افریقی 😂😂Agree grlzzzzz

Rana555
 

آج غلطی سے بلب کی جگہ پنکھا چلایا
تو گھر والے ایسے دیکھنے لگے جیسے میرا تعلق Ptiسے ہو🙄

Rana555
 

کسی بھی مولوی نے نہیں بتایاتھا کہ دجال سے پہلے کپتان بھی آئیگا 😄😄😄

Rana555
 

السلام علیکم
یا اللہ ! دعائیں سننے اور قبول کرنے والے!
جو مسلمان کسی مصیبت یا پریشانی کا شکار ہے
تو اس کی مصیبت اور پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے آمین
✨✨✨

Rana555
 

اکڑ اگر انسان کو نہ بھی گرائے
تو اکیلا ضرور کردیتی ہے.

Rana555
 

اے اللہ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کے بعد قرآن شریف کی تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرما